Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

518 - 645
٢   ثم تضم بالقیمة عند ابی حنیفة  وعندہما بالاجزاء وہو روایة عنہ حتی ان من کان لہ مائة درہم وخمسة مثاقیل ذہب وتبلغ قیمتہا مائة درہم فعلیہ الزکوٰة عندہ خلافا لہما  ٣   ہما یقولان المعتبر فیہما القدر دون القیمة حتی لا تجب الزکوٰة فی مصنوع وزنُہ اقل من مائتین وقیمتہ فوقہا ٤  ہو یقول ان الضم للمجانسة وہو یتحقق باعتبار القیمة دون الصورة فیضم بہا واﷲ اعلم.

ترجمہ:   2   پھر امام ابو حنيفہ  کے نزديک قيمت کے ذريعہ ملايا جائے گا اور صاحبين  کے نزديک اجزاء کے ذريعہ ، اور يہي ايک روايت امام ابو حنيفہ  کي ہے، يہاں تک کہ کسي کے پاس ايک سو درہم ہو اور پانچ مثقال سونا ہو جسکي قيمت ايک سو درہم پہونچ جاتي ہو تو امام ابو حنيفہ  کے نزديک اس پر زکوة ہو گي خلاف صاحبين  کے ]کہ انکے يہاں اس پر زکوة نہيں ہو گي [?
 تشريح:  سونے کو چاندي کے ساتھ ملانے کے دو طريقے ہيںتاکہ نصاب مکمل ہوجائے?ايک طريقہ يہ ہے کہ سونے کي قيمت لگا کرچاندي کے ساتھ ملايا جائے، يا چاندي کي قيمت لگا کر ?اور دوسري شکل يہ ہے کہ وزن کے اعتبار سے ملايا جائے? مثلا ايک آدمي کے پاس ايک سو درہم ہے اورپانچ مثقال سونا ہے تو درہم کا نصاب آدھا ہے ليکن سونے کا نصاب آدھا يعني دس مثقال سے پانچ مثقال کم ہے ليکن پانچ مثقال کي قيمت ايک سو درہم دے رہا ہے تو قيمت کے اعتبار سے ايک سو درہم اورپانچ مثقال سونے کي قيمت ايک سو درہم دونوں ملاکر دوسو درہم ہو جاتے ہيں اور نصاب پورا ہو جاتا ہے تو امام ابو حنيفہ کے نزديک قيمت کے اعتبار سے ملايا جائے گا اور زکوة واجب ہوگي? چاہے وزن کے اعتبار سے نصاب پورا نہ ہوتا ہو? ? اور صاحبين  کا مسلک يہ ہے کہ وزن کے اعتبار سے دو نوں کا ملا کر نصاب پورا ہو تا ہو تو زکوة واجب ہو گي ، چاہے قيمت کے اعتبار سے نصاب پورا ہو تا ہو يا نہيں ? مثلا ايک سو 100درہم کے وزن کا ايک برتن ہے ، اوردس10 مثقال وزن کا ايک سونے کا زيور ہے تو وزن کے اعتبار سے دو نوں کو ملا کر نصاب پورا ہو جاتا ہے تو اب اس پر زکوة واجب ہو گي ? ? اجزاء : کا معني وزن ?جز ?
 ترجمہ: 3   صاحبين فر ماتے ہيں کہ درہم اور دينار ميں وزن کا اعتبار ہے قيمت کا اعتبار نہيں ہے ، يہي وجہ ہے کہ بنا ہوا برتن جسکا وزن دو سو درہم سے کم ہو ، اور اسکي قيمت دو سو درہم سے زيادہ ہو تو اس ميں زکوة واجب نہيںہو گي ? 
تشريح :  صاحبين فر ماتے ہيں کہ درہم اور دينار ميں قيمت کا اعتبار نہيں ہے بلکہ اس کے وزن کا اعتبار ہے ? قدر کا معني ہے وزن ، ? يہي وجہ ہے کہ مثلا چاندي کا ايک خوشنمابرتن ہے جسکا وزن دو سو درہم سے کم ہے ليکن خوشنما ہو نے کي وجہ سے اس کي قيمت دو سو درہم سے زيادہ ہے پھر بھي کسي کے يہاں اس پر زکوة واجب نہيں ہو گي ، کيونکہ وزن کے اعتبار سے نصاب پورا نہيں ہو تا ، اس سے معلوم ہوا کہ درہم اور دينار ميں وزن کا اعتبار ہے قيمت کا اعبار نہيں ہے ? ? مصنوع : صنع سے مشتق ہے ، بنا ہوا برتن ، يا کوئي چيز ? 
ترجمہ: 4    امام ابو حنيفہ : فر ما تے ہيں کہ  ملانا مجانست کي وجہ سے ہے اور وہ قيمت کے اعتبار سے متحقق ہو تا ہے ، وزن کے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter