اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2 |
اعتبارسے متحقق نہیں ہو تا ، اس لئے قیمت کے ساتھ ہی ملایا جائے گا ۔ تشریح : امام ابو حنیفہ کی دلیل یہ ہے کہ سو نا اور چاندی الگ الگ چیزیں ہیں، البتہ دو نوں ہی قیمت بنتے ہیں اس میں مجانست ہے ، اس لئے قیمت ہی کے ذریعہ ایک دوسرے کو ملایا جا سکتا ہے ، اس لئے سونا یا چاندی کی قیمت لگا کر ملا یا جائے گا اور نصاب پورا کیا جائے گا ، وزن کے ذریعہ نہیں ملا یا جا سکے گا ۔