Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

47 - 645
 ١  وقال الشافعی بعدہ لما روی انہ علیہ السلام قنت فی اٰخرالوتر وہو بعد الرکوع   ٢ ولنا ماروی انہ علیہ السلام قنت قبل الرکوع  

باب القنوت فی الوتر ص ٢٠٩ نمبر ١٤٢٧  نسائی شریف ، باب ذکر اختلاف الفاظ الناقلین بخبر ابی بن کعب فی الوتر ص ١٩١ نمبر ١٧٠٠  ابن ماجہ شریف ، باب ماجاء فی القنوت قبل الرکوع و بعدہ ص ١٦، نمبر١١٨٢) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ وتر میں دعاء قنوت تیسری رکعت میں رکوع سے پہلے پڑھی جائے گی(٢) اس اثر میں ہے کہ۔ کان ابن مسعود لا یقنت فی شیء من الصلوات الا فی الوتر قبل الرکوع ۔ ( مصنف ابن ابی شیبة ،٥٨١فی القنوت قبل الرکوع أو بعدہ ، ج ثانی ، ص ٩٧  نمبر ٦٩٠٣) اس اثر میں ہے کہ کسی اور نماز  میں قنوت نہیں پڑھتے سوائے وتر کے اور دوسری بات یہ ہے کہ رکوع کے بعد قنوت پڑھتے تھے۔ (٣)  اور جس حدیث سے رکوع کے بعد ہے یا فجر کی نماز میں قنوت پڑھنے کا ثبوت ہے وہ قنوت نازلہ ہے جو کسی مصیبت کے وقت پڑھی جاتی ہے۔اسکا ثبوت یہ حدیث ہے  عن ابن عباس قال قنت رسول اللہ شہرا متتابعا فی الظہر والعصر والمغرب والعشاء وصلوة الصبح فی دبر کل صلوة اذا قال سمع اللہ لمن حمدہ من الرکعة الآخرة یدعو علی احیاء من بنی سلیم علی رعل و ذکوان و عصیة و یؤمن خلفہ ۔ (ابو داؤد شریف ، باب القنوت فی الصلوة، ص ٢١١ نمبر ١٤٤٣  بخاری شریف ، باب القنوت قبل الرکوع وبعدہ ص ١٣٦ نمبر ١٠٠٢ ) اس  حدیث سے معلوم ہوا کہ رکوع کے بعد قنوت نازلہ مصیبت کے وقت تھا۔  
فائدہ:   ترجمہ:  ١    اور امام شافعی  نے فر مایا کہ رکوع کے بعد قنوت پڑھے ۔ اسلئے کہ روایت کی ہے کہ حضور علیہ السلام  وتر کی اخیر میں قنوت پڑھا ، اور وہ رکوع کے بعد ہے ۔ 
 وجہ:  امام شافعی کے نزدیک قنوت رکوع کے بعد ہے۔(١)ان کی دلیل یہ حدیث ہے  انس بن مالک اقنت النبی ۖ فی الصبح قال نعم قیل اوقنت قبل الرکوع؟ قال بعد الرکوع یسیرا ۔ (بخاری شریف ،باب القنوت قبل الرکوع و بعدہ ص ١٣٦ نمبر ١٠٠١  ابو داؤد شریف ، باب القنوت فی الصلوة، ص ٢٠٩ نمبر ١٤٤٤ ) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ رکوع کے بعد قنوت پڑھنا چاہئے(٢)سألت انس بن مالک عن القنوت ، فقال (( قنت رسول اللہ  ۖ بعد الرکوع ۔( دار قطنی ، باب ما یقرأ فی رکعات الوتر و القنوت فیہ ، ج ثانی ، ص ٣٣، نمبر ١٦٥٠ ) اس حدیث میں ہے کہ قنوت وتر کے بعد پڑھے (٣) صاحب ھدایہ کی پیش کر دہ حدیث یہ ہے ۔  عن سوید بن غفلة قال : سمعت ُ أبا بکر و عمر و عثمان و علیا ً یقولون: (( قنت رسول اللہ  ۖ فی آخر الوتر ، و کان یفعلون ذالک ( دار قطنی ، باب ما یقرأ فی رکعات الوتر و القنوت فیہ ، ج ثانی ، ص ٣٣، نمبر١٦٤٨ ) اس حدیث میں ہے کہ وتر کی اخیر میں قنوت پڑھے جو رکوع کے بعد ہو گا ۔ 
ترجمہ:  ٢  اور ہماری  دلیل وہ روایت ہے کہ حضور علیہ السلام نے دعاء قنوت  رکوع سے پہلے پڑھی ۔  ۔یہ روایت گزر چکی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter