Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

409 - 645
٣   ولواٰواہ فسطاطا اوخیمة کان مرتثا لما بینا  (٧٤٥) ولو بقی حیاحتی مضی وقت صلوٰة وہو یعقل فہو مرتث  )    ١   لان تلک الصلوة صارت دینا فی ذمتہ وہو من احکام الاحیاء قال وہذا مروی عن ابی یوسف   ٢  ولواوصی بشیٔ من امور الاٰخرة کان ارتثاثا عند ابی یوسف لانہ ارتفاق

تشریح :  شہید جہاں زخم کھا کر گرے تھے وہاں سے اس لئے اٹھا لا ئے کہ گھوڑا انکو کچل نہ دیں تو اس صورت میں چونکہ دنیا کا کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکا اسلئے یہ شہید کامل ہے اور غسل نہیں دیا جا ئے گا ۔  مصرع : صرع سے مشتق ہے ، مقتل ، زخم کھا کر گر نے کی جگہ 
لغت :  خطأ :  وطی سے مشتق ہے ، کچل دے ۔ خیول : خیل کی جمع ہے ، گھوڑا ۔ 
ترجمہ:   ٣  اور اگر اسکو چھوٹے یا بڑے خیمے میں جگہ دی تو اس نے ارتثاث  پا لیا ۔ 
تشریح :  اگر ز خمی آدمی کو چھوٹے خیمے میں یا بڑے خیمے میں لا کر رکھا تو یہ بھی ارتثاث ہے اور اس سے بھی غسل دیا جا ئے گا ۔
وجہ :  اس سب کی دلیل یہ اثر ہے ۔  ۔ عن الحسن و حماد و الحکم عن ابراھیم قال : اذا مات فی المعرکة دفن و نزع ما کان علیہ من خف أو نعل ، و اذا رفع بہ رمق ثم مات یصنع بہ ما یصنع با  لمیت ۔ ( مصنف ابن ابی شیبة ، باب ٢٩، فی الرجل یقتل أو یستشھد یدفن کما ھو أو یغسل ، ج ثانی ، ص٤٥٨، نمبر١١٠٠٧)  اس اثر میں  ہے کہ میدان جنگ سے اٹھا یا گیا ہو تو اس کے ساتھ وہی کیا جا ئے گا جو اور میت کے ساتھ کیا جا تا ہے یعنی غسل دیا جا ئے گا ۔ 
لغت  :  آویٰ : پناہ دینا ۔ فسطاط : بڑا خیمہ ، اور خیمہ کا ترجمہ ہے چھوٹا خیمہ ۔  
 ترجمہ : (٧٤٥)  اور اگر زخمی آدمی زندہ با قی رہا یہاں تک کہ اس پر نماز کا ایک وقت گزر گیا اس حال میں اس کو عقل ہو تو وہ ارتثاث پانے والا ہے۔
ترجمہ:  ١  اس لئے کہ نماز اسکے ذمے قرض ہو گئی اور یہ زندوں کے احکام میں سے ہے ، مصنف فر ماتے ہیں کہ یہ حضرت امام یوسف  کی روایت ہے
تشریح :  دنیا کے احکام سمجھتا تھا اور اس کو عقل تھی اس حال میں اس زخمی پر نماز کا ایک وقت گزر گیا تو اس صورت میں بھی ارتثاث ہے اور فائدہ اٹھا نا ہے اس لئے اس کو غسل دیا جا ئے گا ، کیونکہ یہ نماز ادا کرنا اسکے ذمے قرض ہو گیا ، اور نماز کا قضا ہو نا یہ دنیاوی احکام میں سے ہے تو جب اس پر دنیاوی احکام جا ری ہوئے تو وہ ارتثاث پا نے والا ہوا اس لئے اسکو غسل دیا جا ئے گا ۔ ۔مصنف ھدایہ فر ما تے ہیں کہ یہ رویت امام ابو یوسف  کی ہے۔
ترجمہ:  ٢  اور اگر آخرت کے معاملے میں سے کسی بات کی وصیت کی تو حضرت امام ابو یوسف  کے نزدیک یہ بھی ارتثاث ہے ، اس لئے کہ یہ بھی فائدہ اٹھانا ہے ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter