Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

40 - 645
١  وقولہ لابأس یشیر الیٰ انہ لایوجر علیہ لکنہ لایاثم بہ وقیل ہو قربة  

تشریح :  مسجد کو بہت زیادہ آرائش و زیبائش کر نا اچھا نہیں ہے لیکن بقدر ضرورت اسکو مضبوط کر نا جائز ہے ۔ 
وجہ:  (١) أن عبد اللہ أخبرہ أن المسجد کان علی عھد رسول اللہ  ۖ مبنیا باللبن ، و سقفہ الجرید ، و عمدہ خشب النخل ، فلم یزد فیہ أبو بکر شیئا ، و زاد فیہ عمر و بناہ علی بنیانہ فی عھد رسول اللہ  ۖ باللبن و الجرید ، و أعاد عمدہ خشبا ً ثم غیرہ عثمان فزاد فیہ زیادة ً کثیرة ً و بنی جدارہ بالحجارة المنقوشة و القصة ، و جعل عمدہ من حجارة منقوشة و سقفہ بالساج ۔ ( بخاری شریف ، باب بنیان المسجد ، ص ٦٤، نمبر ٤٤٦  ابو داود شریف ، باب  فی بناء المساجد ،ص ٧١، نمبر ٤٥١ )  اس حدیث میں ہے کہ حضرت عثمان  نے تھوڑی بہت مسجد کی زینت کی ہے ۔ اور مسجد کو مضبوط کیا ہے اسلئے تھوڑی بہت زینت کر نا جائز ہے اور مضبوط کر نا بھی جائز ہے ۔ 
لیکن بہت زیادہ زینت کر نا اچھا نہیں ہے ۔ اسکی دلیل یہ حدیث ہے (١) عن ابن عباس قال : قال رسول اللہ  ۖ : ما أمرت ُ بتشیید المساجد ۔ قال ابن عباس : لتزخرفنھا کما زخرفت الیھود والنصاری ۔( ابو داود شریف ، باب فی بناء المساجد ، ص ٧١ ، نمبر ٤٤٨) اس حدیث میں ہے کہ بلا وجہ مسجد کی بہت زینت کر نا اچھا نہیں ہے یہود و نصاری کا کام ہے۔(٢)عن یزید بن الاصم و کان ابن خالة ابن عباس قال : قال النبی  ۖ : ماأمرت بتشیید المساجد قال : و قال ابن عباس أما واللہ لتزخرفّنھا ۔ ( مصنف عبد الرزاق ، باب تزیین المساجد و الممر فی المسجد ، ج ثالث ، ص ١٥٢ ، نمبر ٥١٢٧ )  اس  حدیث میں بھی ہے کہ مسجد کو بہت زیادہ زینت کر نا ٹھیک نہیں ہے ۔(٣)أن علیا قال : ان القوم اذا زینوا مساجدھم فسدت أعمالھم ۔( مصنف عبد الرزاق ، باب تزیین المساجد و الممر فی المسجد ، ج ثالث ، ص ١٥٤ ، نمبر ٥١٣٣ ) اس اثر سے معلوم ہوا کہ مسجد کی زیادہ زینت کر نے سے اعمال فاسد ہو جائیں گے  ۔  
 ترجمہ:  ١  اور مصنف کا قول : لا بأس ۔ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ نقش و نگار کر نے پر اسکو ثواب نہیں دیا جائے گا ، لیکن وہ اس سے گناہگار بھی نہیں ہو گا ۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ عبادت ہے ۔
تشریح : ۔ متن میں ((لا بأس )) گزرا ، اسلئے اس لا بأس کی تفسیر فر ما رہے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مسجد کا نقش و نگار کرے گا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ، یعنی اس میں کوئی ثواب نہیں دیا جائے گا ۔ البتہ اس میں گنہگار بھی نہیں ہو گا ۔ اور بعض حضرات نے فر مایا  کہ مسجد کا نقش و نگار کر نا عبادت ہے ، اسلئے مسجد کو پاک رکھنے اور اسکو اچھے انداز میں رکھنے کی تاکید ہے۔
وجہ : (١)   عن عائشة قالت : أمر رسول اللہ  ۖ ببناء المساجد فی الدور ، و أن تنظف و تطیب ۔( ابوداود شریف ، باب اتخاذ المساجد فی الدور ، ص ٧١ ، نمبر ٤٥٥) اس حدیث  سے معلوم ہوا کہ گھروں میں مسجد بناؤ اور اسکو صاف ستھرا رکھو ۔  (٢)  ابھی حضرت عثمان  کا عمل گزرا کہ انہوں  نے مسجد نبوی میں نقش و نگار کے پتھر لگائے ، تو ظاہر ہے کہ وہ عبادت ہی سمجھ کر 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter