٢ ومن شاہد قبرہ اخبرانہ مسنّم.
نمبر ٢٥٧) اس اثر میں ہے کہ تربیع کر نے یعنی قبر کو چو کور بنانے سے منع فر ما یا ۔
٢ اور جس نے آپ ۖ کے قبر مبارک کو دیکھا تو اس نے یہ دیکھا کہ آپکی قبر کوہان نما ہے
تشریح َ : آپ کی ۖ کی قبر کو دیکھا کہ کو ہان نما ہے اسکے لئے پہلے بھی اثر گزرا اور یہ اثر بھی ہے ۔ عن سفیان التمار ، أنہ حدثہ أنہ رأی قبر النبی ۖ مسنما۔ (بخاری شریف ، باب ماجاء فی قبر النبی ۖ وابوبکر و عمر ص ١٨٦ نمبر ١٣٩٠ مصنف ابن ابی شیبة ١٣٠ ، ماقالوا فی القبر یسنم ج ثالث ، ص ٢٣،نمبر١١٧٣٣) اس اثر میں ہے کہ آپ ۖ کی قبر مبارک کو ہان نما ہے۔