Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

392 - 645
(٧٣١) یحل العقدة)  ١  لوقوع الامن من الانتشار(٧٣٢)  ویُسوّٰی اللبن علی اللحد)  ١  لانہ صلی اﷲ علیہ وسلم جعل علی قبرہ اللبن

للصلاة ثم اضطجع  علی شقک الأیمن ثم قل ۔ (بخاری شریف ، باب فضل من بات علی الوضوء ،ص ٤٥، نمبر ٢٤٧  مسلم شریف ، باب الدعاء عند النوم ،ص ١١٧٧، نمبر ٢٧١٠ ٦٨٨٢) اس حدیث میں ہے کہ دائیں پہلو پر سوئے ، چونکہ زندگی میں یہ بہتر ہے اسلئے مر نے کے بعد بھی یہی بہتر ہو گا  ۔(٤)اس اثر میں ہے کہ ۔ سألت الشعبی ....لکن اجعل القبر الی القبلة ، قبر رسول اللہ  ۖ و قبر بکر و قبر عمر الی القبلة ۔ ( مصنف عبد الرزاق ، باب غسل المرء اذا حضرہ الموت و حروف المیت الی القبلة ، ج ثالث ، ص ٢٤٢، نمبر ٦٠٨٣) اس اثر میں ہے کہ حضور ۖ کی قبر اور حضرت ابو بکر اور حضرت عمر  کی قبر قبلے کی طرف ہیں ۔   
ترجمہ : (٧٣١)گرہ کھول دے۔  
ترجمہ:   ١   اس لئے کہ اب کفن کھلنے کا خطرہ نہیں رہا ۔ 
تشریح : کفن دیتے وقت کھلنے کا خطرہ ہو تو گرہ لگانے کے لئے کہا تھا ۔اب قبر میں میت کو لٹانے کے بعد کفن کے گرہ کھول دے
وجہ:  (١) کیونکہ اب کفن کھلنے کا خطرہ نہیں ہے (٢) اس حدیث میں اس کا ثبوت ہے ۔ حدثنا مولا ہ معقل بن یسار لما وضع  رسول اللہ  ۖ نعیم بن مسعود فی القبر نزع الأخلة بفیہ ۔(نمبر ٦٧١٤)مات ابن لسمرة و ذکر الحدیث قال : فقال : انطلق بہ الی حفرتہ فاذا وضعتہ فی لحدہ فقل بسم اللہ و علی سنة رسول اللہ  ۖ ثم أطلق عقد رأسہ و عقد رجلیہ ۔ ( سنن بیہقی ، باب عقد الاکفان عند خوف الانتشار و حلھا اذا أدخلوہ القبر ، ج ثالث ، ص ٥٧١، نمبر ٦٧١٥) اس حدیث میں ہے کہ منہ سے گرہ کھولا ، اور یہ بھی معلوم ہوا کہ کفن کھلنے کا خوف ہو تو گرہ باندھنا بھی مستحب ہے ۔(٣)اس اثر میں ہے۔عن ابراھیم قال اذا ادخل المیت القبر حل عنہ العقد کلھا  (مصنف ابن ابی شیبہ ١٢٠ ، ما قالوا فی حل العقد عن المیت ج ثالث ص ١٧،نمبر١١٦٦٩)اس اثر سے معلوم ہوا کہ کفن کی گرہ کھول دی جائے۔
ترجمہ:  (٧٣٢)اور لحد میں کچی اینٹ برابر کرکے ڈالی جائے۔
ترجمہ:    ١    اس لئے کہ حضور ۖ کی قبر پر کچی اینٹیں لگا ئی گئیں تھیں ۔
تشریح:  لحد کے دائیں کنارے میں میت کو رکھ دی جاتی ہے اس لئے لحد کے منہ پر کچی اینٹ برابر کر کے ڈالی جائے جس سے لحد کا منہ بند ہو جائے۔  اس لئے کہ حضور  ۖ کی قبر پر کچی اینٹیں ڈالی گئیں تھیں ۔ 
وجہ:  اس کی دلیل یہ حدیث ہے(١)۔  ان سعد بن ابی وقاص قال فی مرضہ الذی ھلک فیہ الحدوا لی لحدا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter