Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

391 - 645
٣ واضطربت الروایات فی ادخال النبی صلی اﷲ علیہ وسلم    (٧٢٩) فاذا وضع فی لحدہ یقول واضعہ بسم اﷲ وعلیٰ ملة رسول اﷲ)     ١ کذا قالہ رسول اﷲ حین وضع اباد جانة فی القبر   (٧٣٠)  ویوجہ الی القبلة )   ١   بذلک امر رسول اﷲ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔

ترجمہ:  ٣  حضور ۖ  کو قبر میں داخل کر نے کے روایات مختلف ہیں ] اسلئے قبلے کی جانب والی حدیث کو لینا بہتر ہے [ 
تشریح :  حضور ۖ  کو قبر میں کس طرح اتارا گیا اسکے لئے دو نوں طرح کی روایتیں  اوپر گزریں اس لئے روایتیں مضطرب ہو گئیں ، اسلئے قبلے کی جانب والی حدیث پر عمل کر نا بہتر ہے ۔ حنفیہ اسی پر عمل کرتے ہیں ، اور اس میں آسانی بھی ہے ۔ 
ترجمہ : (٧٢٩)   پس جب قبر میں رکھے تو رکھنے والا کہے۔ بسم اللہ و علی ملة رسول اللہ۔  
وجہ: (١) عن ابن عمر ان النبی ۖ اذا ادخل المیت القبر.... قال مرة بسم اللہ وباللہ و علی ملة رسول اللہ    وقال مرة وباسم اللہ و باللہ وعلی سنہ رسول اللہ ۖ ۔(ترمذی شریف ، باب ماجاء ما یقول اذادخل ا  لمیت قبر،ص ٢٠٢ نمبر ١٠٤٦ ابو داؤد شریف،باب فی الدعاء للمیت اذا وضع فی قبرہ ج ثانی ص ١٠٢ نمبر ٣٢١٣)اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قبر میں رکھنے والا بسم اللہ و علی ملة رسول اللہ پڑھے۔
ترجمہ:    ١  حضور ۖ نے ایسے ہی کہا جب حضرت ابو دجانہ  کو قبر میں رکھ رہے تھے ۔ 
تشریح :  اس عبارت میں اوپر والی حدیث کی طرف اشارہ ہے ۔ ۔ اور حضرت ابو دجانہ تو حضور ۖ کے بعد یمامہ کی جنگ میں شہید ہو ئے ہیں ۔ اس لئے ابو دجانہ  کے دفن کر تے وقت یہ پڑھنا صحیح نہیں ہے ۔ 
ترجمہ:  (٧٣٠)  اور میت کا چہرہ قبلہ کی طرف پھیر دے۔
ترجمہ:   ١  حضور ۖ نے اسی کا حکم فر ما یا ہے ۔ 
وجہ:  (١)زندگی میں قبلہ کی طرف نماز پڑھتا رہا  اب موت کے بعد بھی قبلہ ہی کی طرف چہرہ ہو (٢)صاحب ھدایہ اس حدیث کی طرف اشارہ فر ما رہے ہیں ۔ ان رجلا سألہ فقال یا رسول اللہ ۖ ما الکبائر ؟ قال ھن تسع فذکر معناہ وزاد وعقوق الوالدین المسلمین واستحلال البیت الحرام قبلتکم احیاء و امواتا۔ (ابو داؤد شریف ، باب ماجاء فی التشدید فی اکل مال الیتیم ج ثانی ص ٤١ نمبر ٢٨٧٥ سنن للبیھقی ، باب ماجاء فی استقبال القبلة بالموتی ج ثالث ص ٥٧٣،نمبر٦٧٢٤) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ میت کو بھی قبلہ کی طرف لٹایا جائے۔ (٣) زندگی میں سوتے وقت یہ مستحب تھاکہ دائیںکروٹ ہو کر  قبلہ کی طرف منہ کر کے سوئے اب موت کے بعد ہمیشہ کے لئے سونا ہے تو اس میں بھی قبلہ ہی کی طرف منہ کر کے سوئے ، حدیث یہ ہے ۔ ۔ عن البراء بن عازب قال : قال لی النبی  ۖ اذا أتیت مضجعک فتوضأ وضوئک 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter