Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

386 - 645
٤   قلنا کان ذلک لازدحام الملائکة علیہ (٧٢٥)   ویمشون بہ مسرعین  دون الخبب )  ١ لانہ صلی اﷲ علیہ وسلم حین سئل عنہ قال  مادون الخبب(٧٢٦) واذا بلغوا الی قبرہ یکرہ ان  یجلسوا قبل ان یوضع عن اعناق الرجال)
 
ترجمہ: ٤  ہم جواب دیتے ہیں کہ فرشتے کی بھیڑ کی وجہ سے ایسا کیا ۔ 
تشریح :  ہم جواب دیتے ہیں کہ حضرت سعد ابن معاذ کے جنازے میں فرشتے  کی بھیڑتھی اسلئے چار کے بجائے دو آدمیوں نے انکے  جنازے کو اٹھا یا ورنہ چار آدمیوں کو اٹھانا چاہئے تھا ۔ ۔ اس حدیث میں اس کا اشارہ ہے ۔ عن ابن عمر أن رسول اللہ  ۖ قال : ھذا الذی تحرک لہ العرش و فتحت لہ أبواب السماء و شھد ہ سبعون ألف ملک من الملائکة لقد ضم ضمة ثم فرج عنہ ۔ ( طبرانی کبیر، باب اھتز العرش لموت سعد بن معاذ ، ج سادس ، ص ١٠، نمبر ٥٣٣٣) اس حدیث میں ہے کہ حضرت سعد بن معاذ کے جنازے میں ستر ہزار فرشتے تشریف لا ئے تھے۔ ۔ازدحام : کا معنی ہے بھیڑ ۔  
ترجمہ:  (٧٢٥) جنازے کو لیکر تیز چلے لیکن دوڑے نہیں ۔
ترجمہ:  ١   اس لئے کہ حضور ۖ کو اس بارے میں پوچھا تو فر ما یا کہ دوڑنے سے کمَ
تشریح : ۔ خبب کا ترجمہ ہے دوڑنا ، اور دون الخبب : کا تر جمہ ہو گا کہ تیز تو چلے لیکن دوڑے نہیں ۔ جنازہ لیجانے کا طریقہ یہ ہے کہ تھوڑا تیز چلے لیکن اتنا بھی تیز نہ چلے کہ دوڑنے لگے ، حضور ۖ نے یہی فر ما یا۔  
وجہ  : (١)جلدی کرنے کے لئے یہ حدیث ہے  ۔عن ابی ھریرة عن النبی ۖ قال اسرعوا بالجنازة فان تک صالحة فخیر تقدمونھا وان تک سوی ذلک فشر تضعونھہ عن رقابکم ۔ (بخاری شریف ، باب السرعة بالجنازة ص ١٧٦ نمبر ١٣١٥)  اس حدیث میں ہے کہ جنازے کو تیز لیکر چلے (٢)ابو داود شریف میں ہے ۔  عن ابن مسعود قال سألنا نبینا ۖ عن المشی مع الجنازة فقال مادون الخبب  (ابو داؤد شریف ، باب الاسراع بالجنازة ج ثانی ص٩٧ نمبر ٣١٨٤ ترمذی شریف ، باب ما جاء فی المشی خلف الجنازة ، ص ٢٤٤، نمبر ١٠١١) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جنازہ کو تیزی سے قبرستان کی طرف لے جانا چاہئے ۔لیکن دوڑنا نہیں چاہئے۔ 
ترجمہ:  (٧٢٦)پس جب قبر تک پہنچ جائے تو لوگوں کے لئے مکروہ ہے کہ بیٹھے مردوں کے گردنوں سے رکھنے سے پہلے۔  
تشریح:  ابھی میت کو اٹھانے والوں نے اپنے کندھے سے زمین پر رکھا نہیں ہے اس سے پہلے عام لوگ بیٹھ جائیں یہ مکروہ ہے۔  
وجہ:  (١)عن ابی سعید الخدری عن أبیہ قال : قال رسول اللہ  ۖ اذا تبعتم الجنازة فلا تجلسو ا حتی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter