Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

364 - 645
٢   ولہذا راینا الناس ترکوا عن اٰخرہم الصلوة علیٰ قبر النبی صلی اﷲ علیہ وسلم وہو الیوم کما وضع۔  (٧٠٩)  وان دفن المیت ولم یصل علیہ صلی علی قبرہ  )   ١  لان النبی صلی اﷲ علیہ وسلم  صلی علیٰ قبر امرأة من الانصار 

ہے ، اور بعد میں نفل کے طور پر نماز جنازہ پڑھنا مشروع نہیں ہے ، اس لئے دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
ترجمہ:  ٢  اسی لئے ہم لو گوں کو دیکھتے ہیں کہ حضور ۖ کے قبر اطہر پر کو ئی بھی نماز نہیں پڑھتا حالانکہ حضور ۖ آج بھی ویسے ہی صحیح سلامت رکھے ہو ئے ہیں جیسے پہلے دن آپ کا جسم مبارک رکھا گیا تھا ۔ 
تشریح : حضور ۖ کا جسم مبارک آج بھی ایسے ہی صحیح سالم قبر مبارک میں رکھا ہوا ہے جیسے پہلے تھا اسکے با وجود کوئی بھی آپ ۖ پر نماز جنازہ نہیں پڑھتا جس کا مطلب یہ ہوا کہ ولی کے نماز پڑھنے کے بعد اب نماز جنازہ جائز نہیں ہے ، اس لئے لوگ حضور ۖ پر نماز جنازہ نہیںپڑھتے ہیں ۔
وجہ :  حضور ۖ قبر میں زندہ ہیں اسکے لئے یہ حدیث دلیل ہے ۔ (١)عن شداد بن اوس قال : قال رسول اللہ  ۖ ان من افضل ایامکم یوم الجمعة ، فیہ خلق آدم و فیہ  النفخة و فیہ الصعقة فأکثروا علی من الصلوة فیہ فان صلاتکم معروضہ علی فقال رجل یا رسول اللہ کیف تعرض صلاتنا علیک و قد أرمت یعنی بلیت ؟ فقال : ان اللہ حرم علی الارض أن تأکل أجساد الانبیاء ۔( ابن ماجة شریف ، باب فی فضل الجمعة ، ص ١٥٣، نمبر ١٠٨٥ نسائی شریف ، باب اکثار الصلاة علی النبی ۖ یوم الجمعة ، ص ١٩٤، نمبر ١٣٧٥) اس حدیث میں ہے کہ انبیاء کے جسموں کو مٹی نہیں کھا تی اسلئے حضور کا جسم مبارک آج بھی قبر اطہر میں مو جود ہے ۔  (٢) آیت میں ہے ۔  و لا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ أموات بل أحیاء و لکن لا تشعرون ۔( آیت ١٥٤، سورة البقرة٢ ) اس آیت میں ہے کہ شہداء زندہ ہیں تو نبی تو ان سے زیادہ درجے کے ہو تے ہیں اسلئے وہ بھی قبر میں زندہ ہو نگے (٣)عن انس بن مالک أن رسول اللہ  ۖ قال أتیت  و فی رویة ھداب: مررت  علی موسی لیلة أسری بی عند الکثیب الأحمر ، و ھو قائم یصلی فی قبرہ ۔( مسلم شریف ، باب من فضائل مو سی  ،ص ١٠٤٤، نمبر ٢٣٧٥ ٦١٥٧) اس حدیث میں ہے کہ حضرت موسی  کھڑے ہو کر نماز پڑھ رہے تھے جسکا مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے قبر شریف میں زندہ ہیں ، تو حضور ۖ بھی اپنے قبر میں زندہ ہیں ۔
ترجمہ:  (٧٠٩)پس اگر دفن کردیا اور اس پر نماز نہیں پڑھی تو اس کی قبر پر نماز پڑھی جائے گی ۔
 ترجمہ:   ١   ا سلئے کہ حضورۖنے ایک انصاری عورت کی قبر پر نماز پڑھی ۔
تشریح:  اگر دفن کر دیا اورکسی نے بھی نماز نہیںپڑھی تو جب تک میت پھول پھٹ نہ گئی ہو اس وقت تک اس پر نماز جنازہ پڑھ سکتا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter