Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

347 - 645
(٦٨٩)   ثم یضجع علٰی شقہ الا یسر فیغسل بالماء والسدر حتی یری ان الماء قدوصل الیٰ ما یلی التحت منہ ثم یضجع علیٰ شقہ الایمن فیغسل حتی یری ان الماء قدوصل الی مایلی التحت منہ )
  ١  لان السنة ہو البدایة بالمیا من  (٦٩٠) ثم یجلسہ ویسندہ الیہ ویمسح بطنہ مسحا ]رفیقاتحرزا عن تلویث الکفن  فان خرج منہ شیٔ غسلہ ولا یعید غسلہ ولاوضوء ہ  ) 

وجہ:  (١)اثر میں ہے  عن الاسود قال قلت لعائشة یغسل رأس المیت بخطمی فقالت لا تعنتوا میتکم۔ (مصنف ابن ابی شیبة ١٤ ، فی المیت اذا لم یوجد لہ سدر یغسل بغیرہ خطمی او اشنان، ج ثانی ص٤٥١، نمبر١٠٩١٧) اس اثر سے معلوم ہوا کہ میت کے سر کو خطمی سے دھونا مستحب ہے اور بہتر ہے تاکہ صفائی ہو اور خوشبو بھی ہو۔ اور اگر ان چیزوں سے نہیں دھویا تو بھی غسل ہو جائے گا۔
ترجمہ: (٦٨٩) پھر بائیں پہلو پر لٹایا جائے گا اور پانی اور بیری کے پتے سے دھویا جائے گا یہاں تک کہ دیکھ لے کہ پانی پہنچ چکا ہے میت کے نیچے تک ،پھر لٹایا جائے گا دائیں پہلو پر،پس پانی سے دھویا جائے گا یہاں تک کہ دیکھ لے کہ پانی میت کے نیچے تک پہنچ چکا ہے  ۔ 
وجہ:  (١)میت کو پہلے بائیں پہلو پر اس لئے لٹایا جائے کہ دایاں پہلو اوپر ہو جائے گا۔اور دائیں پہلو کو پہلے غسل دیا جائے گا۔اور مستحب یہی  ہے کہ دائیں جانب سے شروع کرے۔حدیث میں ہے۔  عن ام عطییة قالت قال رسول اللہ و فی غسل ابنتہ ابدأن بمیامنھا ومواضع الوضوء منھا  (بخاری شریف، باب یبدأبمیامن ا  لمیت ص ١٦٧ نمبر ١٢٥٥ مسلم شریف ، باب فی غسل ا  لمیت ، ص ٣٧٨، نمبر ٩٣٩ ٢١٧٥ ابو داأد شریف ، باب کیف غسل ا  لمیت ج ثانی ص ٩٢ نمبر ٣١٤٥)اس حدیث سے معلوم ہوا کہ میت کی دائیں جانب سے شروع کیا جائے،اسی طرح جب بعد میں دائیں پہلو پر لٹایا جائے گا تو بائیں پہلو بعد میں غسل دیا جائے گا۔اور نیچے تک پانی پہنچنے کی شرط اس لئے ہے کہ مکمل غسل ہو جائے ، کوئی جگہ خشک نہ رہ جائے۔  
 ترجمہ:   ١  اس لئے کہ سنت یہی ہے کہ دائیں جانب سے شروع کیا جا ئے ۔ یہ حدیث ابھی اوپر گزر گئی ۔ ۔ بدایة : معنی شروع ۔ میامن : معنی دائیں 
لغت:  یضجع  :  پہلو کے بل لٹایا جائے۔یلی : متصل ہو جا ئے ، پہنچ جا ئے ۔ 
ترجمہ:  (٦٩٠)    پھر میت کو بٹھائے اور اپنی طرف سہارادے اور اس کے پیٹ کو تھوڑا سا پونچھے]تاکہ کفن نجاست سے ملوث نہ ہو [ ،پس اگر اس سے کوئی چیز نکلے تو اس کو دھوئے  اور اس کے غسل کو  اور وضو کونہیں لوٹا ئے ۔  
تشریح :جسم پر پانی بہانے کے بعد یعنی غسل دینے اور وضو کرا نے کے بعد میت کو بیٹھا دے اور اپنی طرف سہار ادے ، اس سے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter