Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

337 - 645
١  لانہ صلی اﷲ علیہ واٰلہ وسلم شغل  عن اربع صلوات یوم الخندق ولو جازالاداء مع القتال لما ترکہ ا  (٦٧٧)   فان اشتدالخوف صلوارکبانا فرادی یؤمون بالرکوع والسجود الی ایّ جہة شاء وا اذا لم یقدروا علی التوجہ الی القبلة )  ١   لقولہ تعالیٰ فان خفتم  فرجالا اور رکبانا وسقط التوجہ للضرورة

لئے نماز نہیں پڑھی ۔اسی طرح نمازپڑھ رہا ہو اور قتال شروع ہو گیا تو نماز فاسد ہو جائے گی (٣) قال انس بن مالک حضرت عند منا ھضة حصن تستر عند اضائة الفجر واشتد اشتغال القتال فلم یقدروا علی الصلوة فلم نصل الا بعد ارتفاع النھار۔ (بخاری شریف ، باب الصلوة عند مناھضة الحصون ولقاء العدو ص ١٢٩ نمبر ٩٤٥) اس اثر سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ جنگ اور قتال کے وقت نماز نہیں پڑھی جائے گی۔بلکہ نماز مؤخر کردی جائے گی۔
 ترجمہ:   ١  اس لئے کہ حضور ۖ  غزوہ خندق کے دن چار نمازیں نہیں پڑھ سکے تو اگر قتال کے ساتھ پڑھنا جائز ہو تا تو ان نمازوں کو نہ چھوڑتے ۔ 
تشریح : حضور ۖ غزوہ خندق کے وقت چار نماز نہیں پڑھ سکے تھے پس اگر قتال کر تے ہوئے نماز پڑھنا جائز ہو تا تو آپ ۖ نماز نہ چھوڑتے ۔ بلکہ قتال کر تے ہوئے ہی نماز پڑھ لیتے ، لیکن نماز چھوڑ دی اور بعد میں قضا کی یہ اس بات پر دلیل ہے کہ قتال کر تے ہوئے نماز پڑھنا جائز نہیں 
ترجمہ:  (٦٧٧)اگر خوف زیادہ سخت ہو تو نماز پڑھو سوار ہو کر اکیلا اکیلا ،اشارہ کرے گا رکوع کا اور سجدے کاجس جانب چاہے اگر قبلہ کی جانب توجہ کرنے کی قدرت نہ ہو۔
 ترجمہ:  ١  اللہ تعالی کے قول کہ اگر تمکو خوف ہو تو پیدل نماز پڑھو یا سواری پر نماز پڑھ لو ۔
تشریح:  اگر خوف زیادہ ہو اور سواری سے اتر کر نماز پڑھنے کی گنجائش نہ ہو تو سواری ہی پر نماز پڑھے گا۔اور رکوع اور سجدے کا اشارہ کرے گا۔جس طرح نوافل نماز سواری پر پڑھ رہا ہو تو رکوع اور سجدے کا اشارہ کرے گا۔ اور قبلہ کی جانب توجہ نہ کر سکتا ہو تو جس جانب ممکن ہو اسی طرف متوجہ ہو کر نماز پڑھ لے ۔
 وجہ:  (١)نفل نماز میں قیام ساقط ہو جاتا ہے اور رکوع اور سجدوں کا اشارہ کرتا ہے اسی طرح یہاں بھی خوف کی مجبوری کی وجہ سے قیام ساقط ہوگا اور رکوع اور سجدے کا اشارہ کرے گا۔اور پہلے گزر چکا ہے کہ مریض اور معذور لوگوں سے قبلہ کی طرف توجہ کرنا ساقط ہو جاتا ہے۔ یہ بھی معذور ہے اس لئے ان سے بھی خوف کی وجہ سے قبلہ کی طرف توجہ کرنا ساقط ہو جائے گا (٢) اس کی دلیل یہ آیت ہے ، جسکو صاحب ھدایہ نے نقل کیا ہے ۔ ا فان خفتم فرجالا او رکبانا ۔(آیت ٢٣٩ سورة البقرة ٢) اس آیت میں ہے کہ خوف ہو 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter