اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2 |
|
١ لانہ لاستنزال الرحمة وانما تنزل علیہماللعنة. ترجمہ: ١ اس لئے کہ استسقاء رحمت کو اتارنے کے لئے ہے اور ان کافروں پر لعنت اتر تی ہے ]اسلئے اسکو استسقاء میں نہ لائے [ تشریح : ذمی یعنی جو کافر ٹیکس دے کر اسلامی حکومت میں رہتے ہیں ان کو ذمی کہتے ہیں ، وہ استسقاء میں حاضر نہ ہوں ۔ وجہ: ذمی کافر ہیں۔ان پر اللہ کا غضب نازل ہوتا ہے اس لئے پانی مانگنے کے موقع پر مغضوب آدمیوں کو حاضر نہیں کرنا چاہئے۔