Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

308 - 645
(٦٥٠)  ویتوجہ الی المصلی وہو یکبر)   ١   لانہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کان یکبر فی الطریق۔
 (٦٥١)   ویصلی رکعتین کالفطر)    ١   کذلک نقل  

الاضحی حتی یصلی ( ترمذی  شریف ، باب ما جاء فی الاکل یوم الفطر قبل الخروج ، ص ١٤٢، نمبر ٥٤٢ ابن ماجة شریف ، باب فی الاکل یوم الفطر قبل ان یخرج ، ص ٢٥٠، نمبر ١٧٥٦) اس حدیث میں ہے کہ عید الفطر میں نماز سے پہلے اور عید الاضحی میں نماز کے بعد کھا یا کر تے تھے ۔  (٢)اور قربانی کے گوشت کو ہی کھائے اسکی دلیل یہ حدیث ہے ۔ جسکی طرف صاحب ھدایہ نے اشارہ فر ما یا ہے ۔ حدثنا عبد اللہ بن بریدة عن أبیہ : أن النبی  ۖ کان لا یخرج یوم الفطر حتی یطعم ، و کان لا یأکل یوم النحر شیئا حتی یرجع فیأکل من أضحیتہ (دار قطنی ، کتاب العیدین ج ثانی ص ٣٤ نمبر ١٦٩٩سنن للبیھقی، باب یترک الاکل یوم النحر حتی یرجع ج ثالث ص ٤٠١، نمبر٦١٦١) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قربانی کے گوشت سے افطاری کر نا زیادہ بہتر ہے ۔ (٣) یوں بھی روز کھاتا رہا ہے تو آج تھوڑی دیر کے لئے نہ کھائے تاکہ عبادت ہو جائے۔
ترجمہ:  (٦٥٠)   اور عید گاہ کی طرف زور سے تکبیر کہتے ہو ئے متوجہ ہو ۔
 ترجم:   ١  اس لئے کہ حضور ۖ راستے میںتکبیر کہا کر تے تھے ۔ 
تشریح:  زور سے تکبیر کہتے ہوئے عید گاہ جائے گا۔  کیونکہ حضور سے روایت ہے کہ آپ ۖ تکبیر کہتے ہو ئے عید گا تشریف لیجاتے تھے ۔  
 وجہ :   (١) صاحب ھدایہ کی حدیث یہ ہے ۔ ان عبد اللہ بن عمر اخبرہ ان رسول اللہ ۖ کان یکبر یوم الفطر من حین یخرج من بیتہ حتی یأتی المصلی ۔ (دار قطنی ، کتاب العیدین ج ثانی ص ٣٤ نمبر ١٦٩٨مستدرک للحاکم ،کتاب صلوة العیدین،ج اول،ص٤٣٨، نمبر ١١٠٥)   اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عید گاہ تک زور سے تکبیر پڑھے (٢) عن ابن عمر أنہ اذا غدا یوم الاضحی و یوم الفطر یجھر بالتکبیر حتی یأتی المصلی ، ثم یکبر حتی یأتی الامام ۔ (دار قطنی ، کتاب العیدین ج ثانی ص٣٤ نمبر١٧٠٠  مصنف ابن ابی شیبة ، باب ٤١٣،فی التکبیر اذا خرج الی العید ، ج اول ، ص ٤٨٧، نمبر ٥٦١٨) اس اثر سے معلوم ہوا کہ عید الفطر اور عید الاضحی  دونوں کے راستے میں تکبیر زور سے کہی جائے گی۔
ترجمہ:  (٦٥١)  عید الاضحی کی نماز پڑھے گا دو رکعت عید الفطر کی نماز کی طرح ۔
 ترجمہ :   ١  اسی طرح حدیث میں منقول ہے 
تشریح : جس طرح عید الفطر کی نماز دو رکعت پڑھی جا تی ہے اسی طرح بقرعید کی نماز بھی دو رکعت ہی پڑھی جائے گی۔
وجہ :  (١)   عن ابن عباس ان النبی ۖ خرج یوم الفطر فصلی رکعتین لم یصل قبلھا ولا بعدھا ۔ (بخاری 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter