Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

300 - 645
٢  وقال ابن عباس یکبر فی الاولیٰ للافتتاح وخمسًا بعدہا وفی الثانیة یکبر خمسًا یقرأ وفی روایة یکبراربعًا وظہر عمل العامة الیوم بقول ابن عباس لامر بنیہ الخلفاء  

وجہ:  (١)حدیث میں ہے  عن ابن عباس ان النبی ۖ خرج یوم الفطر فصلی رکعتین لم یصل قبلھا ولا بعدھا ۔ (بخاری شریف ، باب الصلوة قبل العید و بعدھا ص ١٣٥ نمبر ٩٨٩  مسلم شریف ، باب ترک الصلاة قبل العید و بعدھا فی المصلی ، ص ٣٥٦، نمبر ٨٨٤ ٢٠٥٧) اس حدیث میں ہے کہ آپۖ نے عید کی نماز صرف دو رکعت پڑھائی ۔اس لئے عید کی نماز صرف دو رکعت ہوگی۔
 وجہ:  (١)صاحب ھدایہ کا اثر یہ ہے ۔ سل ھذا لعبد اللہ ابن مسعود ، فسألہ فقال ابن مسعود : یکبر اربعا ، ثم یقرأ ، ثم یکبر فیرکع ، ثم یقوم فی الثانیة فیقرأ ، ثم یکبر أربعا بعد القرأة ۔(  مصنف عبد الرزاق ، باب التکبیر فی الصلوة یوم العید ج ثالث ص١٦٧ نمبر٥٧٠٤ مصنف ابن ابی شیبة ، باب ٤٢٠، فی التکبیر فی العیدین و اختلافھم فیہ ، ج اول ، ص ٤٩٤، نمبر ٥٧٠٤) اس اثر میں ہے کہ پہلی رکعت میں قرأت سے پہلے چار تکبیر کہے ، جسکا مطلب یہ ہوا کہ ایک تکبیر تحریمہ کا اور باقی تین تکبیریں زوائد ہیں ۔ اسی طرح دوسری رکعت میں قرأت کے بعد چار تکبیر یں کہے ، یعنی تین تکبیر زاوائد اور ایک تکبیر رکوع کے لئے ۔مصنف عبد الرزاق  کے اسی اثر میں ہے کہ حضرت حذیفہ  اور حضرت ابو موسی اشعری  اور حضرت سعید بن عاص  نے بھی حضرت ابن مسعود  کے اس قول پر سکوت فر مایا جسکا مطلب یہ ہے کہ ان حضرات کی بھی رائے یہی ہے (٢)تین تکبیر زوائد کی دلیل یہ حدیث ہے۔  سأل ابو موسی الاشعری و حذیفة بن الیمان کیف کان رسول اللہ یکبر فی الاضحی والفطر؟ فقال ابو موسی کان یکبر اربعا تکبیرة علی الجنائز فقال حذیفة صدق  (ابو داؤد شریف ، باب التکبیر فی العیدین ص ١٧٠ نمبر ١١٥٣  سنن للبیھقی ، باب ذکر الخبر الذی روی فی التکبیر اربعا ،ج ثالث ،ص ٤٠٨،نمبر ٦١٨٣  مصنف عبد الرزاق ، باب التکبیر فی الصلوة یوم العید ج ثالث ص ١٦٧ نمبر٥٧٠٤) ان احادیث سے معلوم ہوا کہ عید کی نماز میں پہلی رکعت میں تکبیر احرام کے بعد تین تکبیر کہی جائے گی۔ تو تکبیر احرام کے ساتھ چار تکبیریں ہو گئیں۔ اس طرح دوسری رکعت میں قرأت کے بعد تین تکبیر زائد کہی جائے گی تو تکبیر رکوع کے ساتھ چار تکبیریں ہو جائیںگی۔ (٢)اور دوسری رکعت میں قرأت کے بعد چار تکبیر کہی جائے گی اس کی دلیل یہ اثر ہے  فاسندوا امرھم الی ابن مسعود فقال تکبیر اربعا قبل القراء ة ثم تقرأ فاذا فرغت کبرت فرکعت ثم تقوم فی الثانیة فتقرأ فاذا فرغت کبرت اربعا (سنن للبیھقی ، باب ذکر الخبر الذی روی فی التکبیر اربعا ج ثالث ص ٤٠٨،نمبر٦١٨٣  مصنف عبد الرزاق ، باب التکبیر فی الصلوة یوم العید ج ثالث ص ١٦٨ نمبر٥٧٠٤) اس اثر میں موجود ہے کہ دوسری رکعت میں قرأت کے بعد چار تکبیر کہی جائے گی۔ تین تکبیر زوائد کی اور ایک تکبیر رکوع کی ہوگی۔  
ترجمہ: ٢  اور حضرت عبد اللہ ابن عباس نے فر ما یا کہ پہلی رکعت میں تحریمہ کے لئے تکبیر کہے ، اور اسکے بعد پانچ تکبیر کہے ، اور 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter