Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

279 - 645
٢   ولہ ان السعی الی الجمعة من خصائص الجمعة فینزّل منزلتہا فی حق ارتفاض الظہر احتیاطا 
٣  بخلاف ما بعد الفراغ منہا لانہ لیس بسعی الیھا۔(٦٢٨)  ویکرہ ان یصلی المعذورون الظہر  بجماعة یوم الجمعة فی المصر وکذا اہل السجن )

فارغ ہو نے کے بعد مسجد کی طرف چلا ۔ 
تشریح :  یہ صاحبین  کی دلیل ہے کہ جمعہ کی طرف چلنا ظہر سے کم درجہ ہے ، اسلئے ظہر کی نماز جب مکمل ہو گئی جمعہ کی طرف چلنااسکو نہیں توڑ سکے گا ۔ اور خود جمعہ ظہر سے اعلی درجے کا ہے اسلئے جمعہ میں شرکت کے بعد جمعہ ظہر کو توڑ دے گا اور باطل کر دے گا ۔تو جس طرح امام جمعہ پڑھکر فارغ ہو جائے اور آدمی جمعہ کی طرف سعی کرے تو اس سے ظہر با طل نہیں ہو تا ۔ اسی طرح جمعہ سے فارغ ہو نے سے پہلے جمعہ کی طرف سعی کرے تو اس سے ظہر باطل نہیں ہو گا ۔
ترجمہ: ٢  اور امام ابو حنیفہ  کی دلیل یہ ہے کہ جمعہ کی طرف سعی کر نا جمعہ کی خصوصیات میں سے ہے اسلئے ظہر کے توڑنے میں سعی کو احتیاط کے طور پر جمعہ کے درجے میں اتار دیا جائے گا ۔ 
تشریح : امام ابو حنیفہ  کی دلیل یہ ہے کہ جمعہ کی طرف سعی کر نا جمعہ کی خصوصیات میں سے ہے اسلئے جمعہ کی طرف سعی کرنے کو جمعہ کے درجے میں رکھ دیا گیا اسی میں احتیاط ہے ، اور جب جمعہ شروع کر دیا گیا تو ظہر ٹوٹ جائے گا ۔ اسلئے ظہر باطل کر دیا گیا ۔
لغت :   ارتفاض : کا معنی ہے چھوڑنا ۔
ترجمہ:  ٣  بخلاف جبکہ جمعہ سے فارغ ہو نے کے بعدسعی کرے  تو وہ جمعہ کی طرف سعی نہیں ہے ۔ 
تشریح :  یہ امام صاحبین کو جواب ہے ۔ انہوں نے استدلال فر مایا تھا کہ امام جمعہ سے فارغ ہو جائے اسکے بعد سعی کرے تو اس سے ظہر باطل نہیں ہو تا ، اسی طرح جمعہ سے فارغ ہو نے سے پہلے سعی کرے تو اس سے بھی ظہر باطل نہیں ہو گا ۔ اسکو جواب دے رہے ہیں کہ جمعہ سے فارغ ہو نے کے بعد سعی کر نا جمعہ کی طرف سعی ہے ہی نہیں وہ تو مسجد کی طرف سعی ہے  ، کیونکہ جمعہ کی طرف سعی اسکو کہیں گے جب واقعی جمعہ  مو جود ہو اور یہاں جمعہ ختم ہو چکا ہے اسلئے اب جمعہ کی طرف سعی نہیں ہو گا بلکہ مسجد کی طرف سعی ہو جائے گا ۔ اور جب جمعہ کی طرف سعی ہوا ہی نہیں تو اس سے ظہر کیسے باطل ہو جائے گا اسلئے جمعہ کے بعد سعی جمعہ میں شرکت کے درجے میں نہیں ہے ۔   
ترجمہ: (٦٢٨)مکروہ ہے کہ معذور آدمی ظہر کی نماز جمعہ کے دن شہر میںجماعت کے ساتھ پڑھے۔ ایسے ہی قیدی لوگ جماعت کے ساتھ پڑھے۔  
تشریح :  معذور مثلا مسافر ، مریض ، غلام وغیرہ شہر میں جمعہ کے دن جماعت کے ساتھ ظہر پڑھے تو یہ مکروہ ہے ، اسی طرح قیدی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter