Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

275 - 645
یؤم فی الجمعة)   ١   وقال زفر لا یجزیہ لانہ لافرض علیہ فاشبہ الصبی والمرأة     ٢  ولنا ان  ہذا رخصة فاذا حضروا یقع فرضا علی مابینا   ٣  اما الصبی فمسلوب الاہلیة والمرأة لاتصلح لامامة الرجال  ٤    وتنعقدبہم الجمعة لانہم صلحوا للامامة فیصلحون للاقتداء بطریق الاولی   

وجہ:  یہ لوگ عاقل بالغ ہیں اور امامت کے قابل ہیں ۔البتہ ان لوگوں کی سہولت کے لئے ان لوگوں پر جمعہ واجب نہیں کیا گیا ہے۔لیکن مشقت برداشت کرکے جمعہ میں آ گئے اور جمعہ کی امامت بھی کر لی تو امامت صحیح ہو جائے گی۔البتہ عورت اور بچہ  عام نمازوں میں امامت کے قابل نہیں ہیں اس لئے جمعہ کی بھی امامت نہیں کر سکتے۔
 ترجمہ:   ١  حضرت امام زفر   نے فر مایا کہ ان لو گوں کی امامت جائز نہیںاسلئے کہ ان پر فرض نہیں ، اسلئے یہ لوگ بچے اور عورت کے مشابہ ہو گئے ۔ 
تشریح :  مسافر اور غلام اور مریض نے جمعہ کی امامت کرائی تو امام زفر  فر ماتے ہیں کہ انکی امامت صحیح نہیں ہے ۔ اسکی وجہ یہ فر ماتے ہیں کہ ان لو گوں پر جمعہ واجب ہی نہیں ہے اسلئے انکی امامت کا فی نہیں ہو گی ۔ تو یہ لوگ ایسے ہو گئے جیسے بچے اور عورت کی امامت ، کہ انکی امات کا فی نہیں تو مریض ، غلام ،اور مسافر کی امامت بھی کا فی نہیں ۔ 
ترجمہ: ٢   ہماری دلیل یہ ہے کہ جمعہ میں حاضر نہ ہو نا یہ انکے لئے رخصت ہے ، پس جب حاضر ہو گئے توفرض واقع ہو جائے گا ، جیسا کہ اوپر بیان کیا۔
تشریح :  مسافر ، مریض ، اور غلام کی امامت کی دلیل یہ ہے کہ ان لو گوںپر جمعہ واجب اسلئے نہیں ہے کہ انکو آنے میں حرج ہو گا ، لیکن جب آہی گئے تو جمعہ فرض اداء ہو جائے گا ، اور جب فرض اداء ہو جائے گا تو امامت بھی کر سکتا ہے ۔ 
ترجمہ: ٣  بہر حال بچہ تو اس میں امامت کی اہلیت ہی نہیں ہے ۔ اور عورت تو وہ مرد کی امامت کی صلاحیت نہیں رکھتی ۔ 
تشریح :  بچے کی امامت اسلئے درست نہیں ہے کہ اس پر نماز ہی فرض نہیں ہے اور حکم کا مخاطب بھی نہیں ہے ۔ اور عورت کے بارے میں پہلے بتا یا کہ یہ مرد کی امامت کی صلاحیت نہیں رکھتی ، اسلئے وہ امامت نہیں کر سکتی ۔
ترجمہ: ٤  مسافر، مریض ، اور غلام کی جماعت سے جمعہ منعقد ہو جائے گا اسلئے کہ یہ لوگ جب امامت کی صلاحیت رکھتے ہیں تو بطریق اولی اقتداء کی بھی صلاحیت رکھیں گے ۔ 
تشریح :  یہ جملہ امام شافعی  کے مسلک کو رد کر نے لئے ہے ۔ ان کا مسلک یہ ہے کہ مسافر ، غلام ، اور بیمار امامت تو کر سکتے ہیں ، لیکن اگر صرف یہی لوگ اتنی تعداد میں جمع ہو جائیں کہ جمعہ کہ جماعت ہو جائے تو انکی جماعت سے جمعہ قائم نہیں ہو گا ۔۔ تو امام ابو حنیفہ  انکا جواب دے رہے ہیں کہ اگر صرف یہی لوگ چار آدمی جمع ہو جائیں تب بھی جمعہ قائم ہو جائے گا ۔ اور اسکی دلیل یہ ہے کہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter