Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

261 - 645
جسکو حکم دے وہ قائم کرے ۔ آج کل کے دور میں بہت سے ملکوں میں امیر المؤمنین نہیں ہیں ، اسلئے عوام جسکو امیر چن لے وہ شہر ، یا قصبہ میں جمعہ  قائم کر لے تو جائز ہو جائے گا ۔ 
وجہ:  (١)چونکہ جمعہ میں بہت لوگ ہوتے ہیں،ان کو سنبھالنا سب کا کام نہیں ہے اس لئے بادشاہ یا بادشاہ کا مامور جمعہ قائم کرے گا (٢)اثر میں اس کا ثبوت ہے  سأل عبد اللہ بن عمر بن خطاب عن القری التی بین مکة والمدینة ماتری فی الجمعة قال نعم اذا کان علیھم امیر فلیجمع ۔(سنن للبیھقی ، باب العدد الذین اذ کانوا فی قریة وجبت علیہم الجمعة ،ج ثالث، ص ٢٥٤،نمبر٥٦١٣) (٣)کتب عمر بن عبد العزیز الی عدی بن عدی : أیما أھل قریة لیسوا بأھل عمود ینتقلون فأمر ّ علیھم أمیرا یجمّع بھم ۔ ( مصنف ابن ابی شیبة ، باب ٣٣٢، من کان یری الجمعة فی القری و غیرھا ، ج اول ، ص ٤٤٠، نمبر ٥٠٦٩) اس اثر میں ہے کہ امیر ہو یا امیر بنا یا گیا ہو تو وہ جمع قائم کر سکتا ہے (٤)عن عمر بن العزیز  ...  قال لھم حین فرغ من صلوتہ ان الامام یجمع حیث کان ۔ (مصنف عبد الرزاق ، باب الامام یجمع حیث کان ج ثالث ص٦٦ نمبر٥١٦١ مصنف ابن ابی شیبة ،٣٩٠ باب الامام یکون مسافرا فیمر بالموضع ج ثانی ص ٤٧٦،نمبر٥٤٩٩ ) بخاری میں یہ جملہ ہے  حدثنا ابو خلدة صلی بنا امیر الجمعة ( بخاری شریف ، باب اذا اشتد الحر یوم الجمعة ص ١٢٤ نمبر ٩٠٦)ان آثار سے معلوم ہوا کہ امیر اور بادشاہ جمعہ قائم کرے ۔
 نوٹ:  جہاں امیر اور بادشاہ نہیں ہیں وہاں مسلمان جمع ہو کر جس کو امیر چن لے وہ  جمعہ قائم کرائے گا۔آج کل بہت سے ملکوں میں اسلامی حکومت نہیں ہے اور نہ وہاں امیر اور قاضی ہیں وہاں یہی کر تے ہیں کہ لوگ مسجد کے خطیب سے جمعہ قائم کر وا لیتے ہیں ۔  
فائدہ:  امام شافعی  کی رائے ہے کہ جمعہ قائم کر نے کے لئے امیر ، یا بادشاہ ،یا اسکے نائب کا ہو نا ضروری نہیں ہے  کوئی بھی انتظام کر نے والا ذمہ دار یا امام جمعہ قائم کر لے تو جمعہ قائم ہو جائے گا ۔ مو سوعہ میں عبارت یہ ہے ۔ و الجمعة خلف کل امام صلاھا من امیر و مأمورو متغلب علی  بلدة و غیر أمیر مجزئة ، کما تجزیء الصلوة خلف کل من سلف ۔ ( موسوعة امام شافعی  ،باب من تصلی خلفہ الجمعة ، ج ثالث ، ص ٤٩، نمبر ٢٠٠٨ ) اس عبارت میں ہے کہ عام آدمی بھی جمعہ قائم کر لے تو جمعہ ہو جائے گا جس طرح اور نماز ہو جاتی ہے ۔ 
وجہ : (١) وہ فر ماتے ہیں کہ اثر میں جو امیر کا لفظ ہے اس سے امیر المؤمنین مراد نہیں ہے بلکہ جماعت کا امیر یا امام مراد ہے ۔ چنانچہ اثر میں اسکی تشریح مو جود ہے ۔عن عمر بن العزیز  ...  قال لھم حین فرغ من صلوتہ ان الامام یجمع حیث کان ۔ (مصنف عبد الرزاق ، باب الامام یجمع حیث کان ج ثالث ص٦٦ نمبر٥١٦١ مصنف ابن ابی شیبة ،٣٩٠ باب الامام یکون مسافرا فیمر بالموضع ج ثانی ص  ٤٧٦،نمبر٥٤٩٩ ) اس اثر میں ہے کہ امام جمعہ قائم کرے جس سے معلوم ہوا کہ اس سے جمعہ کا امام مراد ہے ، امیر المؤمنین مراد نہیں ہے (٢)بخاری میں یہ جملہ ہے  حدثنا ابو خلدة صلی بنا امیر الجمعة ( بخاری شریف ، باب اذا اشتد 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter