(بحری میل کا حساب ایک نظر میں )
کون کتنا کیا چیز ہوتی ہے
ایک بحری میل ................... 2026.67 .................... گز کا ہو تا ہے
ایک انگریزی میل ............. 1760 .......................... گز کا ہو تا ہے
ایک کیلو میٹر ...................... 1093.61 .................... گز کا ہو تا ہے
ایک بحری میل .................. انگریزی میل سے ............... 1.151517بڑا ہو تا ہے
کشتی ایک گھنٹہ میں ............. 5.5 .............................. بحری میل طے کر تا ہے
72 گھنٹے میں .................. 5.5 x 72 .................... 396 بحری میل ہوئے
396 بحری میل ............... 396 1.151517 ........ 456.00076 اگریزی میل ہو ئے ۔
396 بحری میل ............... 3961.853192 ........ 733.864 کیلو میٹر ہو ئے