ایک انگریزی میل .............. 3520 ہاتھ .................... کا ہوتا ہے۔
ایک انگریزی میل .............. 1760 گز ..................... کا ہوتا ہے۔
ایک انگریزی میل .............. 1.6093422 کیلومیٹر .... کا ہوتا ہے۔
ایک انگریزی میل ................ 1609.3422 میٹر ......... کا ہوتا ہے۔
ایک کیلو میٹر ..................... 1000 میٹر .................... کا ہوتا ہے۔
ایک کیلو میٹر ..................... 1093.61 گز ................ کا ہوتا ہے۔
ایک کیلو میٹر ..................... 0.62137 انگریزی میل .... کا ہوتا ہے۔
ایک کیلو میٹر ..................... 2187.22 ہاتھ ............. کا ہوتا ہے۔
ایک شرعی میل .................... 4000 ہاتھ .................... کا ہوتا ہے۔
کون کتنا ہوتا ہے۔
ایک شرعی میل ................... 2000 گز ..................... کا ہوتا ہے۔