Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

221 - 645
٥ وکفیٰ بالسنة حجةً علیہما.

أن یقصر فیما دون یومین ، الا أن عامة من حفظنا عنہ لا یختلف فی أن لا یقصر فیما دونھما، فللمرء عندی أن یقصر فیما کان مسیرة لیلتین قاصدتین ، و ذالک ستة و أربعون میلا بالھاشمی ، و لا یقصر فیما دونھما ۔( موسوعة امام شافعی  ، باب السفر الذی تقصر فی مثلہ الصلوة بلا خوف ، ج ثانی ، ص ١٩، نمبر ١٨٩٥) اس عبارت سے معلوم ہوا کہ دو دن سے پہلے مسافر نہیں بنے گا ، اور دوسری بات معلوم ہوئی کہ دو دن کی مسافت 46   ]چھیالیس [ میل ہو تی ہے ، اور تقریبا یہی قول امام ابو حنیفہ کا ہے کہ 48]اڑتالیس [ میل سفر کرے تو مسافر ہو جائے گا ۔اس لئے دونوں اماموں  کا قول قریب قریب ہی ہے ۔ 
وجہ :(١) اسکی وجہ یہ حدیث ہے ۔  سمعت ابا سعید الخدری قال سمعت من رسول اللہ ۖ أربعا فأعجبنی و أیقننی : نھی أن تسافر المرأة مسیرة یومین الا و معھا زوجھا أو ذو محرم ، ۔ (مسلم شریف باب سفر المرأة مع محرم الی حج و غیرہ ، ص ٥٦٥، نمبر ١٣٣٨ ٣٢٦٢)اس حدیث میں ہے کہ دودن کی مسافت ہو تو عورت سفر نہ کرے جس کے اشارے سے پتہ چلا کہ سفر شرعی دو دن کا ہو تا ہے ۔ (٢) اس اثر میں ہے ۔عن الحسن قال: تقصر الصلوة فی مسیرة اللیلتین ۔ ( مصنف ابن ابی شیبہ ، باب ٧٣٤۔ فی  مسیر ة کم یقصر الصلوة ، ج ثانی ، ص ٢٠٤ ، نمبر٨١٢٤)اس اثر سے بھی پتہ چلا کہ دو دن کی مسافت ہو تو قصر کرے گا ۔ 
 ترجمہ:  ٥  حدیث ان دونوں پر حجت کا فی ہے ۔ 
تشریح :  حضرت امام شافعی  اور امام ابو یوسف  کے خلاف وہ احادیث حجت اور دلیل  ہیں جو میں نے پہلے بیان کئے ۔  ۔امام ابو حنیفہ  دلائل کی روشنی میں احتیاط کی طرف گئے ہیں۔  
(  فرسخ ،میل اور کیلو میٹر کا حساب  )
پچھلے زمانے میں عرب میں برد،فرسخ اور غلوہ رائج تھے،بعد میں میل شرعی آیا اور ابھی دنیا میں انگریزی میل اور کیلو میٹر کا حساب رائج ہے۔اس لئے ان کی تفصیل یہ ہے۔
ایک برد چار فرسخ کا ہوتا ہے۔اور ایک فرسخ تین شرعی میل کا ہوتا۔اور ایک شرعی میل چار ہزار ہاتھ یعنی دو ہزار گز کا ہوتا ہے۔اس طرح ایک برد بارہ شرعی میل کا ہوا۔ ایک برد چار فرسخ کا ہوتا ہے اس کا ذکر عبد اللہ بن عباس کے اثر میں گزرا۔کان ابن عمر و ابن عباس یقصران و یفطران فی اربعة برد وھو ستة عشر فرسخا (بخاری شریف، باب فی کم یقصر الصلوة ، ص١٤٧، نمبر ١٠٨٦) اس اثر میں ہے کہ چار برد سولہ فرسخ کا ہوتا تھا۔ یعنی ایک برد چار فرسخ کا۔اور چار برد سولہ فرسخ کا ہوا جس پر عبد اللہ بن عمر اور عبد اللہ بن عباس سفر کا حکم لگاتے تھے۔۔(٢) یہ اثر بھی گزرا جس میں ہے کہ 48    میل پر قصر کرے ، اثر یہ ہے ۔عن 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter