Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

220 - 645
٢   عمت الرخصة الجنس ومن ضرورتہ عمومُ التقدیر٣  وقدّرَ ابویوسف  بیومین واکثر الیوم الثالث ٤   والشافعی بیوم ولیلة فی قول۔

المسح علی الخفین ص ١٣٥ نمبر ٢٧٦ ٦٣٩ ابو داؤد شریف ، باب التوقیت فی المسح ص ٢٣ نمبر ١٥٧ ) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سفر کی مدت تین دن ہونی چاہئے۔اسی کو سفر شرعی کہیں گے۔
 ترجمہ:  ٢  رخصت جنس مسافر کو عام ہے ۔ جسکی ضرورت میں سے ہے کہ دن کا تعین بھی عام ہو ۔ 
تشریح :  اس عبارت کا مطلب یہ ہے کہ حدیث میں ٫المسافر ،کا جملہ ہے جو تمام کو شامل ہے ، اسلئے اسکے اشارے سے یہ پتہ چلتا ہے کہ مسافر اسکو کہا جائے گا جو تین دن کا سفر کرے ۔
 ترجمہ : ٣  حضرت امام ابو یوسف  نے دو دن اور تیسرے دن کا اکثر حصہ متعین فر ما یا ۔ 
تشریح :  حضرت امام ابو یوسف  فر ماتے ہیں کہ دو دن اور تیسرے دن کا اکثر حصہ سفر کرے تب بھی مسافر بن جا ئے گا ، اور وہ قصر کر سکے گا ۔ 
وجہ : (١) انکی دلیل یہ حدیث ہے ۔ سمعت ابا سعید الخدری قال سمعت من رسول اللہ ۖ أربعا فأعجبنی و أیقننی : نھی أن تسافر المرأة مسیرة یومین الا و معھا زوجھا أو ذو محرم ، ۔ (مسلم شریف باب سفر المرأة مع محرم الی حج و غیرہ ، ص ٥٦٥، نمبر ١٣٣٨ ٣٢٦٢) اس حدیث میں ہے کہ عورت دو دن  سفر کرے تو اسکے ساتھ ذی رحم محرم ہو ۔ اور اوپر کی حدیث میں تین دن کا تذکرہ تھا اسلئے دونوں حدیثوں کو ملا کر دو دن سے زیادہ اور تین دن سے کم کا معیار سفر کے لئے بنا یا ۔  
فائدہ   ترجمہ:  ٤  اور امام شافعی  کے ایک قول میں ایک دن ایک رات کے سفر میں ہی مسافر بن جائے گا ۔ 
تشریح : امام شافعی  کا ایک قول یہ ہے کہ ایک دن ایک رات میں مسافر بنے گا انکی دلیل (١)یہ حدیث ہو سکتی ہے ۔ عن ابی ھریرة قال قال النبی ۖ لا یحل لامرأة تؤمن باللہ والیوم الآخر ان تسافر یوم ولیلة لیس معھا حرمة ۔ (بخاری شریف ، باب فی کم تقصیر الصلوة ص ١٤٨ نمبر ١٠٨٨ مسلم شریف ، باب سفر المرأة مع محرم الی حج و غیرہ ، ص ٥٦٥، نمبر ٣٢٦٧١٣٣٩ ) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ایک دن اور ایک رات کے سفر کو بھی سفر کہتے ہیں۔اس لئے اس پر بھی قصر ہو سکتا ہے۔(٢) اس اثر میں بھی ہے ۔ قال ابن عباس تقصر الصلوة فی الیوم التام و لا تقصر فیما دون ذالک ۔ ( مصنف ابن ابی شیبہ ، باب ٧٣٤۔ فی مسیر ة کم یقصر الصلوة ، ج ثانی ، ص ٢٠٤ ، نمبر٨١٤٧ مصنف عبد الرزاق ، باب فی کم یقصر الصلوة ، ج ثانی  ص ٣٤٦، نمبر ٤٣٠٧)  اس اثر میں ہے کہ ایک دن سے کم ہو تو قصر نہ کرے اور ایک دن کا سفر ہو تو قصر کرے گا ۔  
امام شافعی  کا دوسرا قول یہ ہے کہ دو دن دو رات میں مسافر بنے گا ۔ کتاب الام ۔ موسوعة امام شافعی کی عبارت یہ ہے ۔ و لم  یبلغنا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter