Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

137 - 645
)قضاء ہو نے کی وجہ سے صاحب ترتیب تھا  ۔ لیکن اب اس پر چھ نمازیں فوت ہو گئیں ۔ پانچ نمازیں پیر کے دن کی اور  منگل کے دن کی (٦۔ فجر ) ۔ اور یہ آدمی صاحب ترتیب نہیں رہا ، اب تین منٹ کے بعد اس نے پیر کے دن کی فوت شدہ فجر پڑھی تو وہ جائز ہو گئی ، کیونکہ اس آدمی پر چھ نمازیں قضاء ہو نے کی وجہ سے صاحب ترتیب نہیں رہا ۔ لیکن جیسے ہی پیر کے دن کی فجر کی قضاء کی اور وہ جائز بھی ہو گئی تو اب اس پر صرف پانچ نمازیں ہی فوت رہی ۔۔پیر کے دن کی(١۔ ظہر ، ٢۔عصر ، ٣۔ مغرب ،٤۔عشاء )، اور منگل کے دن کی( ٥۔فجر )۔کل پانچ نمازیں ہوئیں۔ اور یہ آدمی دوبارہ صاحب ترتیب لوٹ آیا ۔ 
 ]٢۔ظہر[ پھر منگل کے دن منگل کی وقتیہ ظہر پہلے پڑھی تو وہ فاسد ہو گئی ۔ کیونکہ وہ صاحب ترتیب ہے ۔ لیکن پھر اس پر چھ نمازیں قضاء ہو گئیں ۔ پیر کے دن کی ۔(١۔ظہر ،٢۔عصر، ٣۔ مغرب ، ٤۔عشائ،)۔اور منگل کے دن کی (٥۔فجر، ٦۔ظہر)اسلئے یہ صاحب ترتیب نہیں رہا۔
اب تین منٹ کے بعد پیر کی فوت شدہ ظہر پڑھی تو وہ جائز ہو جائے گی۔ اور اس پر صرف پانچ نمازیں باقی رہیں گی۔
 پیر کے دن کی  (١۔عصر، ٢۔ مغرب ، ٣۔عشاء )۔اور منگل کے دن کی (٤۔فجر،٥۔ظہر)اسلئے اب یہ صاحب ترتیب لوٹ آیا۔
 ]٣۔عصر[ پھر منگل کے دن منگل کی وقتیہ عصر پہلے پڑھی تو وہ فاسد ہو گئی کیونکہ وہ صاحب ترتیب ہے ۔ لیکن پھر اس پر چھ نمازیں قضاء ہو گئیں ۔ پیر کے دن کی ۔(١۔عصر، ٢۔ مغرب ، ٣۔عشائ،)۔اور منگل کے دن کی (٤۔فجر، ٥۔ظہر،٦۔عصر)اسلئے یہ صاحب ترتیب نہیں رہا۔
اب تین منٹ کے بعد پیر کی فوت شدہ  عصر پڑھی تو وہ جائز ہو جائے گی۔ اور اس پر صرف پانچ نمازیں باقی رہیں گی۔
 پیر کے دن کی  (١۔عصر، ٢۔ مغرب ، ٣۔عشاء )۔اور منگل کے دن کی (٤۔فجر،٥۔ظہر)اسلئے اب یہ صاحب ترتیب لوٹ آیا۔
]٤مغرب[ پھر منگل کے دن منگل کی وقتیہ مغرب پہلے پڑھی تو وہ فاسد ہو گئی کیونکہ وہ صاحب ترتیب ہے لیکن پھر اس پر چھ نمازیں قضاء ہو گئیں پیر کے دن کی (١۔ مغرب ، ٢۔عشائ،)اور منگل کے دن کی (٣۔فجر، ٤۔ظہر،٥۔عصر،٦۔مغرب )اسلئے یہ صاحب ترتیب نہیں رہا۔
اب تین منٹ کے بعد پیر کی فوت شدہ مغرب پڑھی تو وہ جائز ہو جائے گی۔ اور اس پر صرف پانچ نمازیں باقی رہیں گی۔
 پیر کے دن کی  (١۔عشاء )۔اور منگل کے دن کی (٢۔فجر،٥۔ظہر،٤۔عصر، ٥۔ مغرب )اسلئے اب یہ صاحب ترتیب لوٹ آیا۔
 ]٥عشائ[ پھر منگل کے دن منگل کی وقتیہ عشاء پہلے پڑھی تو وہ فاسد ہو گئی کیونکہ وہ صاحب ترتیب ہے لیکن پھر اس پر چھ نمازیں قضاء ہو گئیں ۔ پیر کے دن کی ۔(١۔عشائ،)۔اور منگل کے دن کی (٢۔فجر، ٣۔ظہر،٤۔عصر،٥۔مغرب ،٦۔عشائ)اسلئے یہ صاحب ترتیب نہیں رہا۔
اب تین منٹ کے بعد پیر کی فوت شدہ عشاء پڑھی تو وہ جائز ہو جائے گی۔ اور اس پر صرف پانچ نمازیں باقی رہیں گی۔
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter