Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

124 - 645
(٥٠٨)  ومن انتہی الی الامام فی رکوعہ فکبرو وقف حتی رفع الامام رأسہ لایصیر مدرکالتلک الرکعة)   ١   خلافا لزفر  وہو یقول ادرک الامام فیما لہ حکم القیام  ٢    ولنا ان الشرط ہو المشارکة فی افعال الصلوٰة  ولم یوجد فی القیام ولا فی الرکوالمشارکة فی افعال الصلوٰة  ولم یوجد فی القیام ولا فی الرکوع  

تشریح :  زیادہ بہتر یہ ہے کہ کسی بھی سنت رواتب کو کسی بھی وقت میں نہ چھوڑے ، کیونکہ وہ فرائض کو پوری کر نے والی ہیں ، ہاں وقت کے فوت ہو نے کا خوف ہو تو اب چھوڑ دے کیونکہ اسکو اداء کر نے جائے گا تو فرض ہی قضاء ہو جائے گا ۔ 
ترجمہ:  (٥٠٨)  کوئی آدمی امام تک اسکے رکوع میں پہنچا ، پس اس نے تکبیر کہی اور ٹھہرا رہا یہاں تک کہ امام نے اپنا سر اٹھا لیا تو آدمی اس رکعت کو پانے والا نہیں ہوا ۔ 
تشریح :  کوئی آدمی اس وقت صف میں پہنچا جبکہ امام رکوع میں تھے ، اس آدمی نے تکبیر کہی اور ابھی کھڑا ہی تھا کہ رکوع میں شامل نہیں ہوا تھا کہ امام نے رکوع سے سر اٹھا لیا ، تو اس آدمی نے اس رکعت کو نہیں پا یا ، اس رکعت کو دوبارہ پڑھنا ہو گا ۔
 وجہ:   (١) اثر میں ہے ۔عن ابن عمر قال : اذا أدرکت الامام راکعا فرکعت قبل ان یرفع فقد أدرکت ، و ان رفع قبل أن ترکع فقد فاتتک ۔( مصنف عبد الرزاق ، باب الرجل یدرک الامام و ھو راکع فیرفع الامام قبل أن یرکع ، ج ثانی ، ص ١٨١، نمبر ٣٣٧٠مصنف ابن ابی شیبة ، باب من قال اذا ادرکت الامام و ھو راکع فوضعت یدیک علی رکبتیک من قبل أن یرفع رأسہ فقد ادرکتہ ، ج اول ، ص ٢٢٠، نمبر ٢٥٢٠) اس اثر میں ہے کہ امام کے سر اٹھانے سے پہلے امام کو رکوع میں پا لیا تو وہ رکعت ملی ورنہ نہیں ۔ (٢) اور دلیل عقلی یہ ہے کہ نماز کے افعال میں شرکت سے وہ رکعت ملے گی ، اور قیام قرأت اور رکوع فرض ہیں ، اب قیام اور قرأت میں شریک نہ ہو سکا تو کم سے کم رکوع میں تو شریک ہو اب اگر اس میں بھی شریک نہ ہو سکے تو  تین فرائض چھوٹ جائیں گے ، اب اتنے فرائض چھوٹنے سے کیسے رکعت ملے گی۔
گی !اس لئے امام کے ساتھ رکوع میں ملے گا تو رکعت ملے گی ورنہ نہیں ۔  
ترجمہ:   ١   خلاف امام زفر  کے ، وہ فرماتے ہیں کہ امام کو ایسی حالت میںپایا جسکا حکم قیام کا ہے ۔ 
تشریح :   امام زفر  فر ماتے ہیں کہ رکوع آدھا قیام ہے تو مقتدی بھی قیام میں ہے اور امام بھی رکوع یعنی قیام میں ہے، تو گویا کہ قیام میں دونوں کی شرکت ہو گئی ، اور ایک رکن میں شرکت ہو گئی تو اس رکعت کو پا لیا ۔ 
ترجمہ:  ٢  اور ہماری دلیل یہ ہے کہ شرط افعال نماز میں شرکت کر نا ہے اور وہ نہیں پائی گئی ، نہ قیام میں اور نہ رکوع میں]اسلئے اس رکعت کو نہیں پایا [ 
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter