حضرت مولانا صوفی محمد سرور دامت برکاتہم
شیخ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العلمین والصلوۃ والسلامعلٰی خاتم النبیین وعلی آلہ وازواجہ واصحابہ واتباعہ اجمعین
مولانا گھمن صاحب کی زبدۃ الشمائل کتاب میرے پاس تقریظ کے لیے آئی جو انہوں نے جیل میں لکھی، بعض جگہوں سے دیکھی پڑھی بہت مفید پایا۔
دعا ہے کہ اللہ تعالی شمائل ترمذی کی اس شرح کو قبول فرمائیں اور ہر خاص و عام کے لیے نافع بنائیں آمین
وصلی اللہ تعالٰی علی خیر خلقہ محمد وآلہ واصحابہ واتباعہ اجمعین
/
مدرس جامعہ اشرفیہ لاہور
24 ذی الحجہ 1437ھ
27 ستمبر2015ء