احادیث میں حضرت پاکصلی اللہ علیہ و سلم کی چھ کمانوں، سات گھوڑوں، تین ڈھالوں، پانچ نیزوں اور ایکتھیلےکا ذکر بھی آتا ہے جن کو موقع کی مناسبت سے برکت کی خاطر ذکر کر دیا جاتا ہے:
کمانیں: (۱) الزوراء، (۲) الروحاء، (۳) الصفراء، (۴) شوحط، (۵) الکتوم، (۶) السداد
گھوڑے: (۱) السیف، (۲) المدْتجز، (۳) الظرب یا الطرب، (۴) اللحیف، (۵) اللزار، (۶) الورد، (۷) سبحۃ
نیزے: (۱) المثویٰ، (۲) المثنیٰ یا المنثنیٰ، (۳) البغایا بیضاء، (۴) عمذۃ، (۵) حربۃ
ڈھالیں: (۱) الذلوق، (۲)القنق یا الفتق (۳) تیسری ڈھال پرتھاب یا مینڈک کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ جب آپ نے اس پر ہاتھ پھیرا تو وہ معجزانہ طور پر مٹ گئی۔
جس تھیلے میں تیر ذخیرہ فرماتے تھے اس کا نام ”کافور“ ہے۔