Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

440 - 493
قدم الاحرام بالحج علیھا جاز احرامہ وانعقد حجہ ]٧١٢[(١٨) واذا حاضت المرأة عند الاحرام اغتسلت واحرمت وصنعت کما یصنع الحاج غیر انھا لا تطوف بالبیت حتی تطھر]٧١٣[(١٩) واذا حاضت بعد الوقوف بعرفة و بعد طواف الزیارة انصرفت 

یحرم بالحج فی غیر اشھر الحج قال لیس ذلک من السنة (الف) (سنن للبیھقی ،باب لا یھل بالحج فی غیر اشھر الحج  ج رابع ص٥٦١، نمبر٨٧٢٠) اس اثر سے معلوم ہوا کہ اشھر حج سے پہلے حج کا احرام باندھے تو وہ سنت کے خلاف ہے یعنی مکروہ ہے ۔تاہم حج کا احرام ہو جائے گا۔  
فائدہ  امام شافعی فرماتے ہیں کہ اشہر حج سے پہلے احرام باندھا تو حج نہیں ہوگا وہ عمرہ کے احرام میں تبدیل ہو جائے گا۔ ان کی دلیل یہ اثر ہے  عن عطاء قال من احرم بالحج فی غیر اشھر الحج جعلھا عمرة (ب) (سنن للبیھقی ،باب لا یھل بالحج فی غیر اشھر الحج ج رابع ص ٥٦١، نمبر ٨٧٢٣)اس اثر سے معلوم ہوا کہ اشہر حج کے علاوہ میں حج کا احرام باندھے تو اس کو عمرہ بنادے (٢)اوپر کا عبد اللہ بن عباس کا اثر بھی امام شافعی  کی دلیل ہے۔
]٧١٢[(١٨)اگر عورت احرام کے وقت حائضہ ہو جائے تو غسل کرے اور احرام باندھے اور وہی اعمال کرے جو حاجی کرتے ہیں ،علاوہ یہ کہ بیت اللہ کا طواف نہ کرے جب تک کہ پاک نہ ہو جائے۔  
وجہ  طواف کے علاوہ حج کے تمام کام صحرا میں ہوتے ہیں اس لئے حائضہ عورت وہ کر سکتی ہے البتہ طواف مسجد حرام میں ہوتا ہے اور حائضہ مسجد میں داخل نہیں ہو سکتی  اس لئے طواف نہیں کرے گی۔اور باقی حج کے تمام کام کرے گی(٢) حدیث میں بھی اس کا ثبوت ہے  عن عائشة قالت خرجنا مع النبی ۖ... فقال انفست یعنی الحیضة قالت قلت نعم قال ان ھذہ شیء کتبہ اللہ علی بنات آدم فاقضی ما یقضی الحج غیر ان لا تطوفی بالبیت حتی تغتسلی قالت و ضحی رسول اللہ نسائہ بالبقرة (ج) (مسلم شریف ، باب بیان وجوہ الاحرام وانہ یجوز افراد الحج والتمتع والقران ص ٣٨٨ نمبر ٢٩١٨١٢١١ بخاری شریف ، باب کیف تھل الحائض والنفساء ص ٢١١ نمبر ١٥٥٦) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ حائضہ اور نفساء عورت حج کا احرام باندھے گی البتہ طواف نہیں کرے گی۔
]٧١٣[(١٩)اگر وقوف عرفہ اور طواف زیارت کے بعد حائضہ ہو گئی تو مکہ مکرمہ سے واپس ہو جائے گی اور طواف وداع چھوڑنے پر اس پر کچھ لازم نہیں ہے ۔
 تشریح  طواف زیارت کرنے کے بعد عورت کو حیض آگیا تو چونکہ فرض کی ادائیگی ہو گئی اور اب صرف طواف وداع واجب باقی ہے اس لئے اس 

حاشیہ  :  (الف) حضرت ابن عباس سے منقول ہے کہ وہ آدمی جو اشہر حج کے علاوہ میں احرام باندھے،فرمایا یہ سنت میں سے نہیں ہے(ب) حضرت عطا فرماتے ہیں کہ جس نے اشہر حج کے علاوہ میں حج کا احرام باندھا تو اس کو عمرہ بنادے(ج) حضرت عائشہ نے فرمایا ہم حضور کے ساتھ نکلے ... حضورۖ نے فرمایا کیا تم حائضہ ہو گئی ہو۔ میں نے کہا ہاں ! آپۖ نے فرمایا یہ چیز اللہ نے بنات آدم پر فرض کی ہے۔ پس حاجی جیسا ادا کرتے ہیں تم بھی ادا کرو البتہ بیت اللہ کا طواف نہ کرنا جب تک کہ پاک ہو کر غسل نہ کر لو،حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ حضورۖ نے اپنی بیویوں کے لئے گائے ذبح کی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter