Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

441 - 493
من مکة ولا شیء علیھا لترک طواف الصدر۔

کو چھوڑ دے اور مکہ مکرمہ سے گھر واپس چلی جائے۔چونکہ طواف وداع واجب ہے اس لئے اس کو چھوڑنے پر دم لازم نہیں ہوگا ۔
 وجہ  عن عائشة قالت خرجنا مع النبی ۖ ولا نری الا الحج ... وحاضت صفیة بنت حی فقال النبی ۖ عقری حلقٰی انک لحابستنا اما کنت طفت یوم النحر؟ قالت بلی قال فلا بأس انفری (الف) (بخاری شریف ، باب اذا حاضت المرأة بعد ما افاضت ص ٢٣٧ نمبر ١٧٦٢ مسلم شریف ، باب وجوب طواف الوداع ومسقوطة عن الحائض ص ٤٢٧ نمبر ١٧٦٢) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ طواف زیارت کے بعد حیض آ جائے اور طواف وداع کا موقع نہ ہو تو طواف وداع حائضہ سے ساقط ہو جائے گا۔اور اگر طواف زیارت نہیں کی کہ حیض آگیا تو چونکہ وقوف عرفہ کر چکی ہے اس لئے حج تو ہوگیا۔البتہ طواف زیارت جو فرض ہے وہ رہ گیا۔اس لئے طواف زیارت کے لئے رکے۔یا جب موقع ہو طواف کرے اور دم دے۔اور اس کا بھی موقع نہ مل سکے تو اس کے بدلے میں کسی سے طواف زیارت کروائے۔
وجہ  اوپر حدیث میں حضرت صفیہ کے بارے میں پتا چلا کہ حائضہ ہوگئی تو آپۖ نے افسوس کا اظہار کیا کہ اگر طواف زیارت نہیں کیا تو ہمیں رکنا پڑے گا۔ لیکن جب پتا چلا کہ طواف زیارت کر چکی ہے تو فرمایا اب کوئی بات نہیں ہے۔ اس سے معلوم ہوا کہ طواف زیارت کے لئے رکنا پڑیگا کیونکہ وہ فرض ہے۔ اور طواف زیارت رہ جائے تو اس کا بدل کروانا پڑے گا اس کی دلیل یہ اثر ہے۔ عن الحسن فی الرجل یحج فیموت قبل ان یقضی نسکہ قال یقضی عنہ مابقی من نسکہ(مصنف ابن ابی شیبة، ٢١٦ فی الرجل یموت وقد بقی علیہ من نسکہ شیئ،ج ثالث، ص ٢٦١، نمبر ١٤١١٧)

حاشیہ  :  (الف)حضرت صفیہ حائضہ ہوئیں تو آپۖ نے فرمایاتیرا بھلا ہو تو نے مجھے روک لیا ۔کیا تم نے طواف زیارت کر لیا ؟ حضرت صفیہ نے فرمایا ہاں ! آپۖ نے فرمایا پھر تو کوئی حرج نہیں ہے،واپس چلو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter