Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

310 - 493
 ]٤٦٩[(٧) وفی مائة تبیعتان و مسنة]٤٧٠[ (٨) وعلی ھذا یتغیر الفرض فی کل عشرة من تبیع الی مسنة]٤٧١[(٩) والجوامیس والبقر سوائ۔

وجہ  نوے میں تین مرتبہ تیس تیس ہوتے ہیں اور تیس میں ایک بچھڑا ہے اس لئے نوے میں تین بچھڑے لاز مہوںگے۔
]٤٦٩[(٧) اور ایک سو گائے میں دو بچھڑے اور ایک مسنہ لازم ہوںگے۔  
وجہ  ایک سو دو مرتبہ تیس تیس ہوتے ہیں یعنی ساٹھ اور ایک مرتبہ چالیس ہوتا ہے۔مجموعہ سو ہوا اس لئے دو بچھڑے اور ایک مسنہ لازم ہوںگے۔
]٤٧٠[(٨) اسی طرح حساب بدلتا رہے گا ہر دس میں بچھڑا سے مسنہ کی طرف۔   
تشریح  تیس اور چالیس کے درمیان دس عدد کا فرق ہے اس لئے ہر دس عدد بڑھنے پر مسنہ لازم ہوتا تھا تو بچھڑا لازم ہو جائے گا۔ اور بچھڑا لازم ہوتا تھا تو مسنہ لازم ہو جائے گا۔ اس طرح ہر دس میں بچھڑا سے مسنہ اور مسنہ سے بچھڑا کی طرف تبدیل ہوتا رہے گا۔  
نوٹ  تبیع  :  بچھڑاکو کہتے ہیں۔
]٤٧١[(٩) مسئلہ میں بھینس اور گائے برابر ہیں۔  
تشریح  جو حساب گائے کی زکوة کے بارے میں پیش کیا وہی حساب بھینس کی زکوة کے سلسلے میں ہے۔کیونکہ دونوں کی جنس قریب قریب ہی ہے۔

(  گائے اور بھینس کی زکوة ایک نظر میں  )
گائے
کتنی زکوة
مسنہ  یا  تبیعہ

گائے
کتنی زکوة
مسنہ 
یا تبیعہ
30
1
تبیعہ

60
2
تبیعہ

40
1
مسنہ

70
1
مسنہ
ایک تبیعہ
41
1.025
مسنہ

80
2
مسنہ

42
1.050
مسنہ

90
3
تبیعہ

43
1.075
مسنہ

100
2
تبیعہ
ایک مسنہ
44
1.1
مسنہ

110
2
مسنہ
ایک تبیعہ
45
1.125
مسنہ

120
3
مسنہ

46
1.15
مسنہ

130
3
تبیعہ
ایک مسنہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter