شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ |
|
اسی پر قیاس کرتے جائیں۔ نوٹ ایک گائے میں مسنہ کا چالیسواں حصہ لازم ہوتا ہے اس لئے 40 کو ایک میں تقسیم دیں تو 0.025 نکلے گا۔ اسی 0.025 کو ایک گائے ،دو گائے جو چالیس سے زیادہ ہو ضرب دیتے جائیں تو حساب نکلتا جائے گا جو اوپر درج ہے۔یہ حساب کلکیولیٹر سے کیا ہے۔