Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 1 - یونیکوڈ

228 - 493
(میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق )
میل انگریزی میل شرعی سے 1.1363 چھوٹا ہوتا ہے۔کیونکہ میل انگریزی 1760گز کا ہوتا ہے۔اور کیلو میٹر شرعی میل سے 1.828 چھوٹا ہوتا ہے۔ اس لئے کہ کیلو میٹر صرف 1093.69گز کا ہوتا ہے۔ اور کیلو میٹر انگریزی میل سے 1.6092 فیصد چھوٹا ہوتا ہے۔ اس حساب سے 48 میل شرعی 54.545 میل انگریزی ہوگا۔اور 87.782 کیلومیٹر ہوگا۔جس پر قصر نماز کا حکم لگایا جا سکے گا۔کلکیولیٹر سے حساب کرلیں۔
(برد ، فرسخ ، کیلومیٹر اور میل کا حساب ایک نظر میں )
کون
کتنا
کتنا چھوٹا



ایک میل شرعی
2000 گز

ایک میل انگریزی
1760گز
1.1363
ایک کیلو میٹر
1093.69گز
1.8288
ایک کیلو میٹر
انگرزی میل سے چھوٹا ہوتا ہے
1.6092



ایک فرسخ
3
میل شرعی
ایک فرسخ
3.409
میل زنگریزی
ایک فرسخ 
5.486
کیلو میٹر



ایک برد
4
فرسخ
ایک برد
12
میل شرعی
ایک برد
13.635
میل انگریزی 
ایک برد 
21.936
کیلو میٹر



16 فرسخ
48
میل شرعی
16 فرسخ
54.545
میل انگریزی
16 فرسخ
87.782
کیلو میٹر

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ( کتاب الطھارة ) 35 1
3 ( باب التیمم ) 73 2
4 (باب المسح علی الخفین) 82 2
5 (باب الحیض) 90 2
6 (باب الانجاس) 101 2
7 (کتاب الصلوة) 113 1
8 (باب الاذان) 121 7
9 (باب شروط الصلوة التی تتقدمھا) 127 7
10 (باب صفة الصلوة) 134 7
11 (باب قضاء الفوائت) 192 7
12 (باب الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة) 195 7
13 (باب النوافل) 200 7
14 (باب سجود السھو) 209 7
15 (باب صلوة المریض) 216 7
16 (باب سجود التلاوة) 221 7
17 (باب صلوة المسافر) 226 7
18 (باب صلوة الجمعة) 238 7
19 (باب صلوة العدین ) 250 7
20 ( باب صلوة الکسوف) 259 7
21 ( باب صلوة الاستسقائ) 263 7
22 ( باب قیام شہر رمضان) 265 7
23 (باب صلوة الخوف) 268 7
24 ( باب الجنائز) 273 7
25 ( باب الشہید) 291 7
26 ( باب الصلوة فی الکعبة) 295 7
27 ( کتاب الزکوة) 298 1
28 (باب زکوة الابل ) 303 27
29 (باب صدقة البقر ) 308 27
30 ( باب صدقة الغنم) 312 27
31 ( باب زکوة الخیل) 314 27
32 (باب زکوة الفضة) 322 27
33 ( باب زکوة الذھب ) 325 27
34 ( باب زکوة العروض) 326 27
35 ( باب زکوة الزروع والثمار ) 328 27
36 (باب من یجوز دفع الصدقة الیہ ومن لایجوز) 337 27
37 ( باب صدقة الفطر) 347 27
38 ( کتاب الصوم) 354 1
39 ( باب الاعتکاف) 378 38
40 ( کتاب الحج ) 383 1
41 ( باب القران ) 426 40
42 ( باب التمتع ) 433 40
43 ( باب الجنایات ) 442 40
44 ( باب الاحصار ) 471 40
45 ( باب الفوات ) 478 40
46 ( باب الھدی ) 481 40
Flag Counter