Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

642 - 645
  ١   وقال الشاافعی بغروب الشمس فی الیوم الاخیر من رمضان حتی ان من اسلم او ولد لیلة الفطرتجب فطرتہ عندنا وعندہ لا تجب   ٢   وعلیٰ عکسہ من مات فیہا من مما لیکہ اوولدہ 

الفطر کے وجوب کا سبب بنے گا۔ اس لئے عید کے دن صبح صادق کا وقت صدقة الفطر کے وجوب کا سبب بنے گا۔(٢)امام ابوحنیفہ کا استدلال اس حدیث کے اشارے سے ہے۔عن ابن عمر قال فرض رسول اللہ ۖ زکوة الفطرصاعا من تمر ... وامر بھا ان تؤدی قبل خروج الناس الی الصلوة(بخاری شریف، باب فرض صدقة الفطر،ص ٢٠٤، نمبر ١٥٠٣) اس حدیث میں عید کی نماز سے پہلے صدقة الفطر نکالنے کا حکم دیا۔جس سے اشارہ ہوتا ہے کہ اس سے قریب کا وقت یعنی صبح صادق اس کے نکالنے کا سبب ہے۔
 ترجمہ:   ١   امام شافعی  نے فر ما یا رمضان کے آخیر دن کے سورج غروب ہو نے سے فطرہ واجب ہو گا ۔ یہاں تک کہ کوئی عید الفطر کی رات میں مسلمان ہوا یا بچہ پیدا ہوا تو ہمارے نزدیک اس کا صدقہ واجب ہو گا ، اور امام شافعی  کے نزدیک نہیں ہو گا ۔ 
تشریح :  امام شافعی  نے فر ما یا کہ رمضان کے آخری دن جب سورج غروب ہو گا  ، اور عید الفطر کی مغرب ہو گی ، پس یہ مغرب کا وقت فطرہ واجب ہو نے کا سبب ہے ، چنانچہ جو آدمی اس مغرب سے پہلے پیدا ہوا یا مسلمان ہوا اس کا فطرہ واجب ہے ، اور جو آدمی مغرب کے بعد پیدا  پیداہوا یا مسلمان ہوا تو چونکہ واجب ہو نے کا وقت گزر گیا اس لئے اس پر فطرہ واجب نہیں ہو گا ۔۔ اور امام ابو حنیفہ  کے نزدیک مغرب کا وقت فطرہ کے واجب ہو نے کا سبب نہیں ہے ، بلکہ اس کے بارہ گھنٹے بعد صبح صادق کا وقت فطرہ کے واجب ہو نے کا سبب ہے ، اور اس سے پہلے یہ پیدا ہو چکا ہے ، یا مسلمان ہو چکا ہے ، کیونکہ یہ مغرب کے بعد اور صبح صادق سے پہلے پیدا ہو چکا ہے یا مسلمان ہو چکا ہے ا س لئے ان دو نوں پر صدقہ واجب ہے ۔ مو سوعہ میں عبارت یہ ہے ۔ و اذا غابت الشمس من لیلة الفطر ثم ولد بینھم أو صار واحد منھم فی عیالہ لم تجب علیہ زکاة الفطر من عامہ ذالک عنہ ، و کان فی سقوط زکاة الفطر عنہ کالمال یملکہ بعد الحول ۔ ( مو سوعہ امام شافعی  ، باب زکوة الفطر ، ج رابع ، ص ٢٣٢، نمبر ٤٤٧٤) اس عبارت میں ہے کہ عید الفطر کا سورج غروب ہو گیا تو غروب ہو تے وقت جو مو جود ہے اس کا فطرہ واجب ہے ، جس کا مطلب یہ ہے ہوا کہ سورج کا غروب ہو نا فطرہ کا سبب ہے     
وجہ  :وہ فرماتے ہیں کہ اسی مغرب کے وقت ہی سے افطار شروع ہوگیا ہے اس لئے مغرب کا وقت ہی سبب بنے گا۔ ہماراجواب یہ ہے کہ مغرب کے وقت تو ہمیشہ ہی افطار کا تھا اس لئے صبح صادق کا وقت صدقة الفطر واجب ہونے کا سبب بنے گا۔  
 ترجمہ:    ٢   اور اس کا الٹا حکم ہو گاجو اسکے مملوک یا اولاد میں سے رات میں مر گیا ۔
تشریح :  صبح صادق سے پہلے اور مغرب کے بعد رات میں کسی آدمی کا مملوک مر گیا ، یا اسکی چھوٹی اولاد مر گئی تو حکم پہلے سے الٹا ہو 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter