Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

57 - 645
 ١    والاصل فیہ قولہ علیہ السلام من ثابر علٰی ثنتی عشرة رکعة فی الیوم واللیلة بنی اللّٰہ لہ بیتا فی الجنة 

٤١٤ ) اس حدیث میںبارہ رکعتوں کا تذکرہ ہے جو سنت مؤکدہ ہیں۔ اور عصر سے پہلے چار رکعتیں یا دو رکعتیں ، اسی طرح عشاء سے پہلے چار رکعتیں یہ غیر مؤکدہ ہیں کیوں کہ انکی  تاکید کم ہے ۔ 
فجر کی سنت زیادہ مؤکد ہے اسکی دلیل یہ ہے  (١)  عن عائشة قالت لم یکن النبی ۖ علی شیء من النوافل اشد تعاھدا منہ علی رکعتی الفجر  (بخاری شریف ، باب تعاھد رکعتی الفجر ص ١٥٦ نمبر ١١٦٩  مسلم شریف ، باب استحباب رکعتی سنة الفجر ص ٢٥٠ نمبر ٧٢٤ ١٦٨٦) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ  فجر کی سنت  سنت مؤکدہ ہے۔ کیونکہ آپۖ اس کی بہت تاکید فرماتے تھے ۔ (٢)ظہرسے پہلے چار رکعتیں اور ظہر کے بعد دو رکعتیں سنت ہیں(٢) عن عائشة ان النبی ۖ کان لا یدع اربعا قبل الظھر ورکعتین قبل الغداة(بخاری شریف نمبر ١١٨٢) (٣)دوسری حدیث میں ہے عن ابن عمر قال حفظت من النبی ۖ عشر رکعات ،رکتین قبل الظھرو رکعتین بعدھا ورکعتین بعد المغرب فی بیتہ و رکعتین بعد العشاء فی بیتہ ورکعتین قبل صلوة الصبح  (بخاری شریف ، باب رکعتین قبل الظہر ص ١٥٧ نمبر ١١٨٠ ابو داؤد شریف ، باب الاربع قبل الظہر و بعدھا ص ١٨٧ نمبر ١٢٦٩ ) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ظہر سے پہلے چار اور اس کے بعد دو رکعتیں سنت ہیں۔ اور ایک حدیث میں ظہر کے بعد بھی چار رکعت سنت کی حدیث ہے۔  قالت ام حبیبة قال رسول اللہ ۖ من حافظ علی اربع رکعات قبل الظھر واربع بعدھا حرم علی النار ۔ (ابو داؤد شریف، باب الاربع قبل الظہر و بعد ھا ص ١٨٧ نمبر ١٢٦٩  ترمذی شریف ، باب آخر ( باب ماجاء فی الرکعتین بعد الظہر ص ٩٨ نمبر ٤٢٧)اس حدیث کی بنا پر اور اوپر کی حدیث کی بنا پر ظہر کے بعد چار رکعتیں سنت ہیں۔ اسی لئے یہ عمل ہے کہ دو رکعت سنت کی نیت سے پڑھتے ہیں ۔پھر دو رکعت نفل کی نیت سے پڑھتے ہیں۔ 
ترجمہ:  ١  اور اصل اس میں حضور علیہ السلام کا قول ہے کہ جس نے دن اور رات میں بارہ رکعتوں پر ہمیشگی کی تو اسکے لئے اللہ جنت میں گھر  بنائیں گے ۔  
 تشریح :  صاحب ھدایہ کی حدیث یہ ہے ۔ عن عائشة قالت قال رسول اللہ  ۖ (( من ثابر علی ثنتی عشرة رکعة من السنة بنی اللہ لہ بیتا ً فی الجنة : أربع رکعات قبل الظھر ، و رکعتین بعدھا ، و رکعتین بعد المغرب ، و رکعتین بعد العشاء ،و رکعتین قبل الفجر )) (ترمذی شریف ، باب ما جاء فیمن صلی فی یوم و لیلة ثنتی عشرة رکعة من السنة ، ص ١١٢ ، نمبر ٤١٤ابن ماجہ ، باب ما جاء فی ثنتی عشرة رکعة من السنة ، ص ١٦٠ ، نمبر ١١٤٠ )  اس حدیث میں  ہے کہ جس نے بارہ رکعت سنت پر ہمیشگی کی تو اسکے لئے اللہ جنت میں گھر بنائے گا ۔ 
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter