Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

472 - 645
(٧٨٣) ولا شییٔ فی البغال والحمیر)   ١   لقولہ علیہ السلام لم ینزل علی فیہما سنیٔ والمقادیر تثبت سماعا    ٢   الا ان یکون للتجارةلان الزکوٰة حینئذ تتعلق بالمالیة کسائر اموال التجارة۔

ترجمہ: (783) خچر ميں اور گدھے ميں زکوة نہيں ہے ?
ترجمہ:  1  حضور عليہ السلام کے قول کي وجہ سے کہ مجھ پر گھوڑے اور خچر کے بارے ميں کچھ نازل نہيں ہوا ? اور زکوة کي مقدار تو حديث ہي سے ثابت کر سکتے ہيں ?  
تشريح : گدھے اور خچر تجارت کے لئے ہوں تب تو وہ مال تجارت ہو گئے اس لئے مال تجارت کے اعتبار سے ان کي قيمت ميں ہر دو سو درہم ميں پانچ درہم زکوة ہے? ليکن اگر تجارت کے لئے نہ ہوں بلکہ نسل بڑھانے کے لئے ہوں تو اس ميں زکوة نہيں ہے?کيونکہ حضور ? نے فر ما يا کہ گدھے اور خچر کے بارے ميں مجھ پر کوئي حکم نازل نہيں ہوا ہے ? اور کسي جانور پر زکوة حديث اور قرآن ہي سے ثابت کر سکتے ہيں ، عقل اور قياس سے نہيں ، اور يہاں اس بارے ميں کوئي حکم نازل نہيں ہوا ہے اس لئے اس پر زکوة بھي واجب نہيں ہو گي ? ?مقادير : زکوة کي مقدار? 
وجہ :  اس کي دليل يہ حديث ہے?جو صاحب ھدايہ نے پيش کي ?  عن ابي ھريرة يقول قال رسول اللہ ? ... قيل يا رسول اللہ ? فالحمر؟ قال: ما انزل علي في الحمر شيء الا ھذہ الآية الفاذة الجامعة( فمن يعمل مثقال ذرة خيرا يرہ ومن يعمل مثقال ذرة شرا يرہ)(آيت 7 ، سورة الزلزلة 99 )? ( مسلم شريف ، باب اثم مانع الزکوة ص 319 نمبر 987 2290 بخاري شريف ، باب الخيل لثلاثة ،کتاب الجھاد ،ص 473، نمبر 2860 مصنف بن عبد الرزاق ، باب الحمر ج رابع ص29 نمبر6901) اس حديث سے معلوم ہوا کہ گدھے ميں زکوة نہيں ہے اور خچر بھي گدھے کي ايک قسم ہے اس لئے اس ميں بھي زکوة نہيں ہے?
ترجمہ:  2  مگر يہ کہ تجارت کے لئے ہو اس لئے کہ زکوة اس وقت مال زکوة کے ساتھ متعلق ہو گي ، جس طرح اور مال ہے ? 
تشريح :  گدھے يا خچر اگر نسل بڑھانے کے لئے ہو ں تو ان ميں زکوة نہيں ہے ، ليکن اگر تجارت کے لئے ہوں تو اب يہ تجارت کا مال ہے اس لئے جس طرح تجارت کے اور مال ميں زکوة واجب ہو تي ہے اسي طرح اس ميں بھي زکوة واجب ہو گي ، اور اسکي قيمت کے ہر دو سو درہم ميں پانچ درہم زکوة واجب ہو گي ?
وجہ : اس اثر ميں ہے? قال سفيان و نحن نقول : الا ان تکون لتجارة ? ( مصنف عبد الرزاق ، باب الحمر ، ج رابع ، ص 29، نمبر 6901) اس اثر ميں ہے کہ تجارت کے لئے ہوتو اس گدھے کي قيمت ميں زکوة ہے?
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter