( اونٹ کی زکوة کا نصاب ایک نظر میں )
اب مجموعہ اس طرح ہوگا
اونٹ زکوة اونٹ زکوة اونٹ زکوة
٥ ایک بکری ٥ ایک بکری ١٢٥ ٢ حقہ اور ایک بکری
١٠ ٢ بکریاں ١٠ ٢ بکریاں ١٣٠ ٢ حقہ اور ٢ بکریاں
١٥ ٣ بکریاں ١٥ ٣ بکریاں ١٣٥ ٢ حقہ اور ٣ بکریاں
٢٠ ٤ بکریاں ٢٠ ٤ بکریاں ١٤٠ ٢ حقہ اور ٤ بکریاں
٢٥ ایک بنت مخاض ٢٥ ایک بنت مخاض ١٤٥ ٢ حقہ اور ایک بنت مخاض
٣٦ ایک بنت لبون ٣٠ ایک حقہ ١٥٠ ٣ حقہ
٤٦ ایک حقہ شروع سے
٦١ ایک جذعہ ٥ ایک بکری ١٥٥ ٣ حقہ اور ایک بکری
٧٦ ٢ بنت لبون ١٠ ٢ بکریاں ١٦٠ ٣ حقہ اور ٢ بکریاں
٩١ ٢ حقہ ١٥ ٣ بکریاں ١٦٥ ٣ حقہ اور ٣ بکریاں
١٢٠ ٢ حقہ ٢٠ ٤ بکریاں ١٧٠ ٣ حقہ اور ٤ بکریاں
شروع سے ٢٥ ایک بنت مخاض ١٧٥ ٣ حقہ اور ایک بنت مخاض
٣٦ ایک بنت لبون ١٨٦ ٣ حقہ اور ایک بنت لبون
٤٦ ایک حقہ ١٩٦ ٤ حقہ
٥٠ ایک حقہ ٢٠٠ ٤ حقہ