Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

452 - 645
وعشرین وفیہا بنت مخاضوہی التیطعنت فی الثانیة الی خمس وثلثین فاذا کانت ستا وثلٰثین ففیہا بنت لبون وہی التی طعنت فی الثالثةالی خمس واربعین فاذا کانت ستا واربعین ففیہا حقةوہی التی طعنت فی الرابعة الیٰ ستین فاذا کانت احدیٰ وستین ففیہا جذعةوہی التی طعنت فی الخامسة الیٰ خمس وسبعین فاذا کانت ستا وسبعین ففیہا بنتا لبون الیٰ تسعین فاذا کانت احدی وتسعین ففیہا حقتان الیٰ مائة وعشرین   )                         

ان ميں ايک بنت لبون ہے پينتاليس تک?پس جب کہ چھياليس پہنچ جائيں تو ان ميں ايک حقہ ہے ساٹھ تک? پس جب کہ اکسٹھ ہو جائيں تو اس ميں ايک جزعہ ہے پچھتر تکْ پس جب کہ چھہتر اونٹ ہو جائيں تو ان ميں دو بنت لبون ہيںنوے اونٹ تک? پس جب کہ اکانوے ہو جائيں تو ان ميں دو حقے ہيں ايک سو بيس تک? پھر فرض شروع سے شروع ہوگا ? 
تشريح :  يہ حساب واضح ہے اس لئے اسکي تفصيل نہيں کر رہا ہوں ? ? درميان کے لغت کا ترجمہ آگے ديکھيں ? 
وجہ:  اس حساب کا ثبوت اس حديث ميں موجود ہے ? عن سالم عن ابيہ ان رسول اللہ ? کتب کتاب الصدقة فلم يخرجہ الي عمالہ حتي قبض فقرنہ بسيفہ فلما قبض عمل بہ ابو بکر حتي قبض و عمر حتي قبض وکان فيہ في خمس من الابل شاة وفي عشر شاتان و في خمس عشرة ثلث شياہ و في عشرين اربع شياہ و في خمس وعشرين بنت مخاض الي خمس و ثلثين فاذا زادت ففيھا بنت لبون الي خمس و اربعين فاذا زادت ففيھا حقة الي ستين فاذا زادت ففيھا جذعة الي خمس و سبعين فاذا زادت ففيھا بنتا لبون الي تسعين فاذا زادت ففيھا حقتان الي عشرين و مائة فاذا زادت علي عشرين و مائة ففي کل خمسين حقة وفي کل اربعين ابنة لبون  (ترمذي شريف ، باب ماجاء في زکوة الابل و الغنم ص 135 نمبر 621 ابو داؤد شريف ، باب في زکوة  السائمة ص 225 نمبر 1570  بخاري شريف ، باب شکوة الغنم ص 195 نمبر 1454) اس حديث سے اوپر کا پورا حساب ثابت ہوتا ہے کہ کتنے اونٹ ميں کتنے جانور ديئے جائيںگے?اور کب بکري ديجائے گي اور کب اونٹ کا بچہ ديا جائے گا?  
لغت:  سائمة  :  چر کر زندگي گزارنے والا جانور?  بنت مخاض  :  مخاض کہتے ہيں اس اونٹني کو جو حاملہ ہو،تو بنت مخاض کے معني ہوئے حاملہ اونٹني کي بچي ،يہ اس بچے کو کہتے ہيں جس پر ايک سال گزر کر دوسرا سال چڑھ چکا ہو?  بنت لبون  :  دودھ دينے والي اونٹني کا بچہ، يعني وہ بچہ جس پر دو سال گزر کر تيسرا سال چڑھ چکا ہو?  حقة  :  وہ بچہ جس پر سوار ہونے کا حق ہو گيا ہو،يعني تين سال گزر کر چوتھے سال ميں قدم رکھا ہو?  جذعة  :  جس کے اگلے دونوں دانت نکل گئے ہوں ،يعني چار سال گزر کر پانچويں سال ميںقدم رکھا ہو? ايسے بچے کا دانت نکل کر دوسرا نيا دانت نکل آتا ہے اور بالغ ہو جاتا ہے?
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter