Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

375 - 645
 ٢    وفی بعض النسخ لاباس بالاذان ای الاعلام وہو ان یعلم بعضہم بعضًا لیقضوا حقہ  (٧١٦)  ولا یصلی علیٰ میّت فی مسجد جماعة  )   ١ لقول النبی صلی اﷲ علیہ  واٰلہ وسلم من صلی علی جنازة 

وجہ :  اثر میں ہے کہ حضرت انس  کو ولی نے انصاریہ عورت کی نماز پڑھا نے کے لئے کہا ، حدیث کا ٹکڑا یہ ہے ۔قالوا ھذا انس بن مالک....ثم ذھب یقعد فقالوا یا ابا حمزة ! المرأة الانصاریة فقربوھا و علیھا نعش أخضر فقام عند عجیزتھا فصلی علیھا  ۔ ( ابو داود شریف ، باب أین یقوم الامام من المیت اذا صلی علیہ ، ص ٤٦٦، نمبر ٣١٩٤ ابن ماجة شریف ، باب ما جاء فی أین یقوم الامام اذا صلی علی الجنازة ، ص ٢١٣، نمبر ١٤٩٤)  اس حدیث میںحضرت  انس  کو ولی نے نماز جنازہ پڑھا نے کے لئے کہا ۔ اس لئے ولی اپنا حق ساقط کر کے دوسرے کو اجازت دے سکتا ہے ۔ 
ترجمہ:  ٢  اور بعض نسخے میں ہے ] لا بأس بالآذان [ یعنی اعلان کر نا ، اور اس کا مطلب یہ ہو گا کہ بعض بعض کو نماز جنازہ کی اطلاع دے تو وہ اپنا حق  ادا کر لیں ۔ 
تشریح :  بعض نسخے میںاذن : اذن اور اجازت سے مشتق نہیں ہے ، بلکہ اذان ، سے مشتق ہے ، جس کا تر جمہ ہے اطلاع دینا اور اعلان کر نا ، اور عبارت کا مطلب یہ ہو گا کہ لو گوں کو اطلاع دینے میں اور نماز جنازہ کے اعلان کر نے میں کو ئی حرج کی بات نہیں ہے ، تا کہ لوگ نماز میں حاضر ہوں اور نماز پڑھ کر میت کا بھی حق ادا کریں اور اپنا حق بھی پورا کر لیں ۔ ۔یعلم : کا معنی ہے بتلا نا ۔ قضا کا ترجمہ ہے حق ادا کر نا ۔ 
وجہ : حضورۖ نے فر مایا تھا کہ کسی کا انتقال ہو جا ئے تو مجھے اسکی اطلاع دیا کرو ، حدیث یہ ہے ۔  عن ابی ھریرة ان اسود رجلا او امرأة کان یقیم المسجد فمات ولم یعلم النبی ۖ بموتہ فذکرہ ذات یوم فقال ما فعل ذلک الانسان قالوا مات یا رسول اللہ قال افلا اذنتمونی فقالوا انہ کان کذا کذا قصتہ قال وفحقروا شانہ قال فدلونی علی قبرہ قال فاتی قبرہ فصلی علیہ ۔ (بخاری شریف ، باب الصلوة علی القبر بعد ما یدفن ص ١٧٨ نمبر ١٣٣٧ ابو داؤد شریف ، باب الصلوة علی القبر ج ثانی ص ١٠١ نمبر ٣٢٠٣) ااس حدیث میں ہے کہ حضور ۖ نے  فر ما یا کہ مجھے اسکی اطلاع کیوں نہ دی ، جس سے معلوم ہوا کہ اطلاع دینے میں کو ئی حرج نہیں ہے ۔ 
ترجمہ:  (٧١٦)اور نہ نماز پڑھے میت پر جماعت والی مسجد میں ۔
ترجمہ:    ١  نبی ۖ کے قول کی وجہ سے کہ جس نے مسجد میں جنازے کی نماز پڑھی تو اسکے لئے کو ئی اجر نہیں ہے ۔ 
تشریح :  جس مسجد میں جماعت کی نماز ہوتی ہو اس میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ ہے ۔ اس لئے کہ حضور ۖ نے فر ما یا کہ جس نے مسجد میں نماز جنازہ پڑھی اسکے لئے کچھ نہیں ہے ۔  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter