ایک شرعی میل ................... 1828.798 میٹر ............. کا ہوتا ہے۔
ایک شرعی میل ................... 1.828798 کیلومیٹر ....... کا ہوتا ہے۔
ایک شرعی میل ................... 1.13636 انگریزی میل .... کا ہوتا ہے۔
ایک شرعی میل ................... انگریزی میل سے1.13636 بڑا ہوتا ہے۔
48شرعی میل ................. 54.5452 انگریزی میل .... کا ہوتا ہے۔
48شرعی میل ................. 87.782 کیلو میٹر ............ کا ہوتا ہے۔
(برد اور فرسخ کا حساب )
کون کتنا کیا چیز ہوتا ہے۔
ایک برد ..................... 12 .......................... میل شرعی ................. کاہوتا ہے۔
ایک برد ..................... 13.63632 ............ انگریزی میل .............. کاہوتا ہے۔
ایک برد ..................... 21.9455 .............. کیلو میٹر ................... کاہوتا ہے۔