اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2 |
|
صاحبین کے نزدیک وتر سنت ہے ، تو گویا کہ عشاء کی نماز کے تابع ہے ، اسلئے جب عشاء کی نماز دہرائی تو جس طرح اسکے تابع کر کے عشاء کی سنت دہرائے گا تو وتر بھی اسکے تابع کر کے دہرائے گا ، کیونکہ وہ بھی تو سنت ہی ہے ۔ و اللہ اعلم ۔