اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2 |
کے بعد وتر جماعت کے ساتھ پڑھنے کے بارے میں یہ اثر گزر چکا ہے ۔ عن علی قال دعا القراء فی رمضان فامرھم منھم رجلا یصلی بالناس عشرین رکعة قال و کان علی یوتربھم ۔ (سنن للبیھقی ، باب ما روی فی عدد رکعات القیام فی شہر رمضان ص ٦٩٩،نمبر٤٦٢٠) اس اثر سے معلوم ہوا کہ رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھائی جائے گی۔اور دنوں میں لوگ اپنے اپنے طور پر وتر پڑھیںگے۔و اللہ اعلم ۔