ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2003 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرف آغاز ٣ درس حدیث حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٥ طلبا کے فرائض حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٧ الوداعی خطاب حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ١٠ حج محترم نور محمدصاحب غفاری ٢٨ انتقال پر ملال حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ٤٠ سیّد العلماء والطلباء جناب محمدمرسلین صاحب ٤٩ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ٥١ ایک اہم اعلان ٥٢ ولادتِ مسیح اور ٢٥دسمبر جناب پروفیسر میاں محمد افضل صاحب ٥٤ دینی مسائل ٥٩ عالمی خبریں ٦٣ ٭ ٭٭ قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ) ٭٭٭