Deobandi Books

ماہنامہ الحق ستمبر 2017 ء

امعہ دا

18 - 65
اعلامیہ کل جماعتی کانفرنس :  (منعقدہ 28اگست 2017 بمقام : اسلام آباد)
	جمعیت علماء اسلام پاکستان کے زیراہتمام سیاسی ومذہبی قائدین کی آل پارٹیز کانفرنس میں 
1۔	آئین پاکستان بالخصوص اسلامی دفعات کے تحفظ 
2۔	پاکستان اور پاکستانی قوم کوامریکی دھمکی جیسے اہم اور نازک مسائل پر غور کیا گیا ۔
	کانفرنس میں محب وطن سیاسی و مذہبی قائدین نے شرکت کی اور ان اہم موضوعات پر اظہار خیال کیا تجاویز پیش کیں اور درج ذیل امور پر اتفاق کیا گیا ۔
٭	آئین پاکستان ایک ایسی دستاویز ہے جو قومی وحدت مسلکی استحکام اور ملی وقار کی علامت ہے اور ملک کی تمام اکائیوں کے درمیان زنجیر کی حیثیت رکھتی ہے۔
٭	1973کی پارلیمینٹ اور اس کے تمام معزز اراکین یہ متفقہ آئین دینے پر قوم کی طرف سے خراج تحسین کے مستحق ہیں۔
٭	دستور میں اب تک کی ترامیم کے ذریعہ قوم کی امنگوں امیدوں اور نظریات کی ترجمانی اور قانون سازی کیلئے بہترین بنیاد فراہم کی گئی ہے ۔صوبائی خودمختاری اور قوم کے حقوق کی پاسداری کی ضمانت آئین میں موجود ہے 
٭	کرپشن ، ناانصافی ، لاقانونیت اور اداروں کی توہین آئین پاکستان سے انحراف ہے ۔
٭	کسی کی ذات اور مخصوص جماعت کے سیاسی مستقبل کے لیے آئین پاکستان میں موجود اسلامی دفعات میں کسی طرح کی تبدیلی کی اجاز ت نہیں دی جا سکتی۔اسلامی دفعات اور آئین پاکستان میں تبدیلی ملک دشمن قوموں کا ایجنڈہ ہے۔ نام نہاد عالمی برادری تحفظ ناموس رسالت ، عقیدہ ختم نبوت قرآن و سنت کی بالا دستی اور شریعت اسلامیہ کے مطابق قانون سازی کی دفعات کو آئین پاکستان سے نکالنے کے لیے مسلسل کوشش کررہی ہے ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ 
٭ 	ن لیگ عدلیہ اور آئین پاکستان پر خود کش حملہ کرنے جا رہی ہے ۔ ان دونوں کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے اور ہم ہر قیمت پر اس ذمہ داری کو پورا کریں گے ۔اور اس کے لیے قومی قائدین اور تمام مذہبی وسیاسی جماعتوں کے نمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو قوم کی ذہن سازی کے لیے بروقت رہنما اصول پیش کرتی رہے گی اور قومی جذبے سے آئین پر پہرہ دیا جائے گا۔
٭	نون لیگ پانامہ کیس کے فیصلہ کے بعد اداروں کے درمیان تصادم ، سیاسی بحران ملکی عدم استحکام اور قوم کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کے راستے پر گامزن ہے ہم اس طرز عمل کی مذمت کرتے ہیں 
٭	امریکی صدر کی طرف سے پاکستان افغانستان اور خطے کے لیے نئی پالیسی کا اعلان ملکی خود مختاری اور قومی وقار پر حملہ ہے اور پاکستانی قوم کے ساتھ اعلان جنگ ہے۔
٭	امریکہ پاکستان کا ازلی دشمن ہے بھارت کو خطے میں بالادست حیثیت دے کر ہماری سالمیت نظریاتی مملکت اور ایٹمی قوت پاکستان اس کی آذادی ،خود مختاری اور سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 11 0
2 اشاریہ ماہنامہ الحق جلد 52(2016-17) 2 1
3 اس شمارے کے مضامین 10 1
4 نقش آغاز مولانا راشد الحق سمیع 11 5
5 برمی مسلمانوں کا قتل عام اقوام عالم کی خاموشی اور عالم اسلام کی بے حسی 11 1
6 ’’انقلاب ‘‘یا آئین کے اسلامی دفعات کا خاتمہ ؟ 13 1
7 برما کے مظالم پر مولانا سمیع الحق کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام کھلا خط 20 1
8 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور افغانستان کے بارہ میں نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 1
9 مولاناسمیع الحق مدظلہ کی ذاتی ڈائری 23 1
10 علم و عمل کا عظیم پیکرشیخ الحدیث حضرت العلامہ مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ 35 1
11 حضرت شیخ الحدیث مولاناعبدالحق صاحبؒ علم و عمل کا پیکر ،تواضع وانکساری کا مرقع 39 1
12 روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ اصل حقائق کیا ہیں؟ 47 1
13 دینی مدارس میں ’’ہم نصابی سرگرمیوں ‘‘کی تشکیل اور اس کے مواقع 53 1
14 دارالعلوم کے شب و روز 61 1
15 تعارف و تبصرہ کتب 64 1
16 استاد طالب علم بن کر رہے 54 13
17 بزم ادب 54 13
18 تقریری مقابلہ 54 13
19 تحریری مقابلے 55 13
20 خطاطی: 57 13
21 جسمانی نشوونما اورکھیل: 57 13
22 رفاہِ عامہ کے کاموں میں طلبہ کی شرکت 58 13
23 تفریحی اور تعلیمی دورے 58 13
24 معلومات عامہ 59 13
25 خصوصی تحریر: حضرت مولانا سمیع الحق صاحب مدظلہ (امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان) 13 6
26 شریعت بل او رمیاں صاحب کا کردار 14 6
27 دفعہ باسٹھ تریسٹھ 14 6
28 اہم اسلامی دفعات کا تعارف 14 6
29 چند دفعات ملاحظہ فرمائیں: 15 6
30 توہین رسالت کی سزا موت کی تقرری 17 6
31 قومی اسمبلی کی قرارداد 17 6
32 اعلامیہ کل جماعتی کانفرنس : (منعقدہ 28اگست 2017 بمقام : اسلام آباد) 18 6
33 نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 8
34 ۴ستمبر (اکوڑہ خٹک ) 20 7
35 ۲۵ اگست (اکوڑہ خٹک) 22 8
36 (قسط ۵۸) ۱۹۸۳ء کی ڈائری : استاد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 23 9
37 مولانا قاری محمد طیب قاسمی ؒ اور مولانا شمس الحق افغانی ؒکی رحلت پر تاثرات 23 9
38 دارالعلوم شرعیہ بنوں کے طلباء کاختم بخاری 23 9
39 قدیم گھر کی بیٹھک: 23 9
40 حرکت انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام افغانی فضلاء کی دستاربندی میں شرکت 24 9
41 ۲۰؍مئی : 24 9
42 جزائر مالدیپ کے مشیرمذہبی امور کی آمد 25 9
43 ۳؍جون: 25 9
44 تعزیتی اجتماع میں شیخ الحدیث کا قاری طیب قاسمی کو خراج عقیدت 25 9
45 حضرت قاری محمد طیب مرحوم کے سانحہ ارتحال کے موقعہ پر حضرت مولانا عبدالحق ؒ کا تعزیتی اجتماع سے خطاب کا اقتباس: 25 9
46 دارالعلوم حقانیہ اور اسکے بانی سے تعلق: 26 9
47 قاری محمد طیب قاسمی ؒ کے وفات پر احقر کے تعزیتی تاثرات 28 9
48 حضرت مولانا شمس الحق افغانی کی وفات پر مولانا سمیع الحق کے تعزیتی تاثرات 32 9
49 خصوصی مضمون شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ انوار الحق صاحب 35 10
50 موت العالِم موت العالُم 35 10
51 مسلک اعتدال کے داعی 36 10
52 وفاق المدارس کی سربلندی اور استحکام میں اہم کردار 36 10
53 فراست : 37 10
54 تصنیفی و تالیفی خدمات : 37 10
55 حضرت والد شیخ الحدیث ؒسے والہانہ عقیدت ومحبت : 38 10
56 شوق مطالعہ : 38 10
57 خصوصی تحریر: قاضی فضل اللہ حقانی * 39 11
58 عوامی مقبولیت اورانتخابات میں کامیابی : 40 11
59 اسلامی آئین کی تشکیل میں علماء کا کردار : 41 11
60 اسلامی آئین کو غیرموثر کرنے کے حربے : 41 11
61 مسلمان کی تعریف اور شیخ الحدیث کا کردار : 41 11
62 مولانا ہزاروی کا دارالعلوم میں خطاب : 42 11
63 تحریک ختم نبوت اور مولانا سمیع الحق : 42 11
64 شیخ الحدیث کی اسمبلی میں مساعی : 43 11
65 شیخ الحدیث اور پابندی وقت : 43 11
66 حضرت شیخ کی تقریر ترمذی : 43 11
67 درس و تدریس کا انوکھا انداز : 44 11
68 انداز بیاں : 44 11
69 نصراللہ خٹک کے مقابلے میں جیت : 45 11
70 حضرت شیخ اور کمال کی تواضع : 45 11
71 شیخ الاسلام حضرت مدنیؒ کا اعتماد : 45 11
72 حضرت شیخ کی جنازے میں شرکت : 46 11
73 مدرسے کے مالیات میں حزم و احتیاط: 46 11
74 پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز* 47 12
75 بدھ مت کی آبادی 48 12
76 مسلم بدھ کشمکش او رمتنازعہ ہندسے 48 12
77 روہنگیا مسلمانوں کی شہریت سے محرومی 49 12
78 بدھسٹ دہشت گرد سے موتک دیراتو سے ملاقات 49 12
79 مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز مواد 50 12
80 مسلمان وفد کی وضاحت 50 12
81 خدشات و امکانات 51 12
82 آنگ سانگ سوجی کا کردار 51 12
83 میانمار اورفوج کی بالادستی 52 12
84 خصوصی تحریر برائے الحق مولانا محمد رفیق شِنواری * 53 13
85 (بقیہ صفحہ ۵۱ سے ) روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ :اصل حقائق کیا ہیں؟ 60 13
86 مولانا حامد الحق حقانی مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ 61 14
87 حضرت مہتمم صاحب کا امریکی صدر کی دھمکیوں کے خلاف مظاہرہ 61 14
88 جمعیت کی آل پارٹیز کانفرنس 61 14
89 عیدالاضحی اجتماع 61 14
90 جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 61 14
91 فاٹا اصلاحات کانفرنس میں شرکت 62 14
92 تحفظ دینی مدارس و ملک بچاؤ کانفرنس میں شرکت 62 14
93 مولانا عبدالرؤف فاروقی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی صاحبان کی دارالعلوم آمد 62 14
94 عیدالاضحی کی تعطیلات اور اسباق دوبارہ شروع : 62 14
95 جناب محمد عثمان بدرشی کی وفات: 62 14
96 حضرت مہتمم صاحب کا دورہ بنوں وکرک 63 14
97 مولانا محمد اسلام حقانی رکن موتمر المصنفین 64 15
98 امام حسن بصری احوال و آثار تصنیف:حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ مدنی ؒ 64 15
99 اللہ کی پناہ میں آئیں 65 15
100 ربط و خلاصہ تفسیر امام لاہوری و امام شاہ منصوری 65 15
101 ادارہ 20 7
102 حضرت علامہ شمس الحق افغانی ایک جامع العلوم ہستی 30 9
103 شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق صاحب کاحضرت افغانی ؒکے جنازہ پر خطاب 30 9
Flag Counter