Deobandi Books

ماہنامہ الحق ستمبر 2017 ء

امعہ دا

64 - 65
مولانا محمد اسلام حقانی رکن موتمر المصنفین 
تعارف و تبصرہ کتب 

      	امام حسن بصری احوال و آثار   تصنیف:حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ مدنی ؒ
           ترجمہ: مولانا محمد جان اخونزادہ           ضخامت: 336صفحات   ناشر:مجلس تحقیقات اسلامی 0315 9898998
	امام حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا نام علمی حلقوںمیں محتاج تعارف نہیں، آپ جلیل القدر تابعی، رمز شناس مفسر، بلند پایہ محدث، دقیقہ رس فقیہ اور عظیم الشان صوفی وزاہد تھے، فصاحت و بلاغت میں ان کا شمار چوٹی کے چند علما میں ہوتا تھا، اللہ نے آپ کو اس شرف سے نوازا کہ آپ نے ام المومنین حضرت سلمہ رضی اللہ عنہا کا دودھ پیا ہے…     ایں سعادت بزور بازو نیست
	آپؒ بیک وقت تفسیر حدیث فقہ اور تصوف تمام علوم پر دسترس کامل رکھتے تھے تاہم امام کی فقہی،  تفسیری اور حدیثی جواہر بکھرے پڑے تھے جبکہ اہل علم وتحقیق نے ان بکھرے جواہر کو اکھٹا کرنا شروع کیا ڈاکٹر محمد رواس قلعہ جی نے انکی فقہی اقوال جمع کرکے ’’موسوعہ حسن بصری‘‘ کے نام سے شائع کیا جبکہ ان کی تفسیر ہلاکو خان اور چنگیز خان کے فتنے میں ضائع ہوگئی تھی،انکی تفسیر اقوال کو دوبارہ جمع کرنے اور تدوین کی سعادت استادمکرم شیخ الحدیث مولانا سید شیرعلی شاہ مدنی ،دکتور کمال حالاً مؤذن مدینہ طیبہ کے حصے میں آئی  انہوں نے نہایت محنت، کوشش اور جہد مسلسل کے بعد اسے ’’تفسیر حسن بصری‘‘ کے نام سے شائع کیا اور جامعہ اسلامیہ مدینہ منور کی طرف سے اسے امتیازی درجہ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی تفویض کی گئی 
	ڈاکٹر صاحب نے اسکے مقدمے اپنے قلم سے ایک جامع اور جاندار مقدمہ بھی تحریر فرمایا جو عربی کے اعلی اسلوب کا حامل مقدمہ تھا اور اس میں امام حسن بصری کے تمام احوال اور آثار پر تسلی بخش مباحث موجود ہیں، ادبیت اور علمیت کا حامل یہ مقدمہ اس قابل تھا کہ اسے اردو زبان میں منتقل کیا جائے تاکہ اردو دان طبقہ اس اعلیٰ علمی کاوش اور خواجہ حسن بصری کے علمی خدمات سے آگاہ ہوسکے اس خدمت کیلئے استاد محترم محمد ابراہیم فانی صاحبؒ کی توجہ اور تحریص پر رفیق مکرم مولانا اسرارابن مدنی نے اردوترجمے کا آغاز کیا مگر تعطل کے بعد اور اسکی ایما اور اصرار پر ان کے بھائی اور ہمارے لائق دوست مولانا محمد جان اخونزدہ نے اس کام آغاز کیا اور اب ان کی یہ محنتیں ثمر بار ثابت ہوکر اس وقیع مجموعہ کو اہل علم کے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ،محترم مترجم نے ترجمے کے جملہ پہلوؤں کا خیال رکھتے ہوئے نہایت بلند پایہ، سلیس

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 11 0
2 اشاریہ ماہنامہ الحق جلد 52(2016-17) 2 1
3 اس شمارے کے مضامین 10 1
4 نقش آغاز مولانا راشد الحق سمیع 11 5
5 برمی مسلمانوں کا قتل عام اقوام عالم کی خاموشی اور عالم اسلام کی بے حسی 11 1
6 ’’انقلاب ‘‘یا آئین کے اسلامی دفعات کا خاتمہ ؟ 13 1
7 برما کے مظالم پر مولانا سمیع الحق کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام کھلا خط 20 1
8 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور افغانستان کے بارہ میں نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 1
9 مولاناسمیع الحق مدظلہ کی ذاتی ڈائری 23 1
10 علم و عمل کا عظیم پیکرشیخ الحدیث حضرت العلامہ مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ 35 1
11 حضرت شیخ الحدیث مولاناعبدالحق صاحبؒ علم و عمل کا پیکر ،تواضع وانکساری کا مرقع 39 1
12 روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ اصل حقائق کیا ہیں؟ 47 1
13 دینی مدارس میں ’’ہم نصابی سرگرمیوں ‘‘کی تشکیل اور اس کے مواقع 53 1
14 دارالعلوم کے شب و روز 61 1
15 تعارف و تبصرہ کتب 64 1
16 استاد طالب علم بن کر رہے 54 13
17 بزم ادب 54 13
18 تقریری مقابلہ 54 13
19 تحریری مقابلے 55 13
20 خطاطی: 57 13
21 جسمانی نشوونما اورکھیل: 57 13
22 رفاہِ عامہ کے کاموں میں طلبہ کی شرکت 58 13
23 تفریحی اور تعلیمی دورے 58 13
24 معلومات عامہ 59 13
25 خصوصی تحریر: حضرت مولانا سمیع الحق صاحب مدظلہ (امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان) 13 6
26 شریعت بل او رمیاں صاحب کا کردار 14 6
27 دفعہ باسٹھ تریسٹھ 14 6
28 اہم اسلامی دفعات کا تعارف 14 6
29 چند دفعات ملاحظہ فرمائیں: 15 6
30 توہین رسالت کی سزا موت کی تقرری 17 6
31 قومی اسمبلی کی قرارداد 17 6
32 اعلامیہ کل جماعتی کانفرنس : (منعقدہ 28اگست 2017 بمقام : اسلام آباد) 18 6
33 نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 8
34 ۴ستمبر (اکوڑہ خٹک ) 20 7
35 ۲۵ اگست (اکوڑہ خٹک) 22 8
36 (قسط ۵۸) ۱۹۸۳ء کی ڈائری : استاد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 23 9
37 مولانا قاری محمد طیب قاسمی ؒ اور مولانا شمس الحق افغانی ؒکی رحلت پر تاثرات 23 9
38 دارالعلوم شرعیہ بنوں کے طلباء کاختم بخاری 23 9
39 قدیم گھر کی بیٹھک: 23 9
40 حرکت انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام افغانی فضلاء کی دستاربندی میں شرکت 24 9
41 ۲۰؍مئی : 24 9
42 جزائر مالدیپ کے مشیرمذہبی امور کی آمد 25 9
43 ۳؍جون: 25 9
44 تعزیتی اجتماع میں شیخ الحدیث کا قاری طیب قاسمی کو خراج عقیدت 25 9
45 حضرت قاری محمد طیب مرحوم کے سانحہ ارتحال کے موقعہ پر حضرت مولانا عبدالحق ؒ کا تعزیتی اجتماع سے خطاب کا اقتباس: 25 9
46 دارالعلوم حقانیہ اور اسکے بانی سے تعلق: 26 9
47 قاری محمد طیب قاسمی ؒ کے وفات پر احقر کے تعزیتی تاثرات 28 9
48 حضرت مولانا شمس الحق افغانی کی وفات پر مولانا سمیع الحق کے تعزیتی تاثرات 32 9
49 خصوصی مضمون شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ انوار الحق صاحب 35 10
50 موت العالِم موت العالُم 35 10
51 مسلک اعتدال کے داعی 36 10
52 وفاق المدارس کی سربلندی اور استحکام میں اہم کردار 36 10
53 فراست : 37 10
54 تصنیفی و تالیفی خدمات : 37 10
55 حضرت والد شیخ الحدیث ؒسے والہانہ عقیدت ومحبت : 38 10
56 شوق مطالعہ : 38 10
57 خصوصی تحریر: قاضی فضل اللہ حقانی * 39 11
58 عوامی مقبولیت اورانتخابات میں کامیابی : 40 11
59 اسلامی آئین کی تشکیل میں علماء کا کردار : 41 11
60 اسلامی آئین کو غیرموثر کرنے کے حربے : 41 11
61 مسلمان کی تعریف اور شیخ الحدیث کا کردار : 41 11
62 مولانا ہزاروی کا دارالعلوم میں خطاب : 42 11
63 تحریک ختم نبوت اور مولانا سمیع الحق : 42 11
64 شیخ الحدیث کی اسمبلی میں مساعی : 43 11
65 شیخ الحدیث اور پابندی وقت : 43 11
66 حضرت شیخ کی تقریر ترمذی : 43 11
67 درس و تدریس کا انوکھا انداز : 44 11
68 انداز بیاں : 44 11
69 نصراللہ خٹک کے مقابلے میں جیت : 45 11
70 حضرت شیخ اور کمال کی تواضع : 45 11
71 شیخ الاسلام حضرت مدنیؒ کا اعتماد : 45 11
72 حضرت شیخ کی جنازے میں شرکت : 46 11
73 مدرسے کے مالیات میں حزم و احتیاط: 46 11
74 پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز* 47 12
75 بدھ مت کی آبادی 48 12
76 مسلم بدھ کشمکش او رمتنازعہ ہندسے 48 12
77 روہنگیا مسلمانوں کی شہریت سے محرومی 49 12
78 بدھسٹ دہشت گرد سے موتک دیراتو سے ملاقات 49 12
79 مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز مواد 50 12
80 مسلمان وفد کی وضاحت 50 12
81 خدشات و امکانات 51 12
82 آنگ سانگ سوجی کا کردار 51 12
83 میانمار اورفوج کی بالادستی 52 12
84 خصوصی تحریر برائے الحق مولانا محمد رفیق شِنواری * 53 13
85 (بقیہ صفحہ ۵۱ سے ) روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ :اصل حقائق کیا ہیں؟ 60 13
86 مولانا حامد الحق حقانی مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ 61 14
87 حضرت مہتمم صاحب کا امریکی صدر کی دھمکیوں کے خلاف مظاہرہ 61 14
88 جمعیت کی آل پارٹیز کانفرنس 61 14
89 عیدالاضحی اجتماع 61 14
90 جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 61 14
91 فاٹا اصلاحات کانفرنس میں شرکت 62 14
92 تحفظ دینی مدارس و ملک بچاؤ کانفرنس میں شرکت 62 14
93 مولانا عبدالرؤف فاروقی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی صاحبان کی دارالعلوم آمد 62 14
94 عیدالاضحی کی تعطیلات اور اسباق دوبارہ شروع : 62 14
95 جناب محمد عثمان بدرشی کی وفات: 62 14
96 حضرت مہتمم صاحب کا دورہ بنوں وکرک 63 14
97 مولانا محمد اسلام حقانی رکن موتمر المصنفین 64 15
98 امام حسن بصری احوال و آثار تصنیف:حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ مدنی ؒ 64 15
99 اللہ کی پناہ میں آئیں 65 15
100 ربط و خلاصہ تفسیر امام لاہوری و امام شاہ منصوری 65 15
101 ادارہ 20 7
102 حضرت علامہ شمس الحق افغانی ایک جامع العلوم ہستی 30 9
103 شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق صاحب کاحضرت افغانی ؒکے جنازہ پر خطاب 30 9
Flag Counter