Deobandi Books

ماہنامہ الحق ستمبر 2017 ء

امعہ دا

42 - 65
 تھے کہ مختلف مسالک کے حامل لوگ ایک تعریف پرکبھی بھی متفق نہ ہوسکیں گے اوریوں اس مسئلے سے جان چھوٹے گی لیکن ان علماء نے ایک متفقہ تعریف وضع کیااوراس تعریف کی تدوین بھی حضرت شیخ الحدیث صاحبؒ نے کی ہے۔
	پھرجب قادیانیت کامسئلہ آپیش ہوااورمرزاقادیانی کے پوتے مرزاناصرکواسمبلی میں بلایاگیاجوچودہ دن تک اپنے آپ کومسلمان ثابت کرنے پرلگارہااوروہ توپورے اسلامی وضع قطع پگڑی داڑھی تسبیح اورخوب بن سنورکے آتاتودین کے حوالے سے یہ سطحی لوگ ایک دوسرے سے کہتے کہ یہ مولوی بھی عجیب مخلوق ہے دیکھواس(خاکم بدہن)مسلمان بندے کوکافربنانے پرتلے ہوئے ہیں یہ توفرشتہ سامعلوم ہوتاہے ۔ایک ممبرنے بیٹھے بیٹھے ساتھی سے یہ بات کہی اوروجہ یہ ہے کہ یہ لوگ توسطحی چیزکوجانتے ہیں دین کوتونہیں جانتے کہ دین ظاہرکانہیں أساسی عقیدے کانام ہے جس کے پھرتقاضے ہیں زندگی کے سارے میدانوں مین اس کی عملیت ہے توقریب دوسرے بندے کویہ پتہ تھاکہ یہ ممبرصاحب باوجودسطحی مسلمان ہونے کے حضرت شیخ الحدیث صاحب سے بہت متاثرہیں اس نے فوراً حضرت کواشارہ کیاکہ یہ توآپ فرشتہ سمجھتے ہیں لیکن شیخ الحدیث صاحب کے متعلق کیاخیال ہے ؟توفرمایاوہ تواس حوالے سے جبرئیل امین ہے توفوراً اس دوسرے ممبرنے کہاتوپھرسنویہ جبرئیل امین کہتاہے کہ یہ آدمی فرشتہ نہیں کافراورغیرمسلم ہے توفوراً اس پہلے والے نے کہاکہ جب حضرت شیخ الحدیث صاحب کہتے ہیں توپھریہ صحیح ہے ۔یعنی حضرت کاکرداراورشخصیت اپنے تواضع ومتانت اوروقارکی وجہ سے ہرکسی کے ہاں مسلم تھے ۔
مولانا ہزاروی کا دارالعلوم میں خطاب :  
مولاناغلام غوث ہزاروی صاحبؒ نے ایک باردارالعلوم کی مسجدمیں ایک انجمن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کسی کے تواضع میں شبہ ہوسکتاہے کہ تصنع ہے سوائے حضرت شیخ الحدیث صاحب کے کہ یہ اس کی فطرت ہے اورفرمایااخلاق کے حوالے سے کبھی اس نے کسی کادل نہیں دکھایانہ دکھاناچاہتاہے اورچونکہ آپ تومزاح بہت کرتے تھے توفرمایاکہ حضرت توشیطان کابھی دل نہیں دکھاناچاہتاوہ تواس کے حسن اعمال اورپابندی شریعت سے خوددکھتاہے ورنہ حضرت کاایساکوئی ارادہ نہیں ہوتاآپ تشریف فرماتھے ہنس رہے تھے۔
تحریک ختم نبوت اور مولانا سمیع الحق :   
بہرتقدیرمرزاناصرکاجواب اسکے داداکی کتابوں سے رات بھرمولاناسمیع الحق صاحب اورمولاناتقی عثمانی صاحب ،مجلس تحفظ ختم نبوت کے دیگرعلماء کے ساتھ مل کرمرتب کرتے رہے اوراس نے جب بحث ختم کی تومفتی محمودصاحبؒ اورمولاناعبدالحق صاحب ؒ نے اس کومبہوت کردیاحتی کہ وہ سطحی مسلمان بھی پکاراٹھے تواچھایہ لوگ ہمیں کافراورخنزیر،ذریۃ البغایااورہمارے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 11 0
2 اشاریہ ماہنامہ الحق جلد 52(2016-17) 2 1
3 اس شمارے کے مضامین 10 1
4 نقش آغاز مولانا راشد الحق سمیع 11 5
5 برمی مسلمانوں کا قتل عام اقوام عالم کی خاموشی اور عالم اسلام کی بے حسی 11 1
6 ’’انقلاب ‘‘یا آئین کے اسلامی دفعات کا خاتمہ ؟ 13 1
7 برما کے مظالم پر مولانا سمیع الحق کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام کھلا خط 20 1
8 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور افغانستان کے بارہ میں نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 1
9 مولاناسمیع الحق مدظلہ کی ذاتی ڈائری 23 1
10 علم و عمل کا عظیم پیکرشیخ الحدیث حضرت العلامہ مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ 35 1
11 حضرت شیخ الحدیث مولاناعبدالحق صاحبؒ علم و عمل کا پیکر ،تواضع وانکساری کا مرقع 39 1
12 روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ اصل حقائق کیا ہیں؟ 47 1
13 دینی مدارس میں ’’ہم نصابی سرگرمیوں ‘‘کی تشکیل اور اس کے مواقع 53 1
14 دارالعلوم کے شب و روز 61 1
15 تعارف و تبصرہ کتب 64 1
16 استاد طالب علم بن کر رہے 54 13
17 بزم ادب 54 13
18 تقریری مقابلہ 54 13
19 تحریری مقابلے 55 13
20 خطاطی: 57 13
21 جسمانی نشوونما اورکھیل: 57 13
22 رفاہِ عامہ کے کاموں میں طلبہ کی شرکت 58 13
23 تفریحی اور تعلیمی دورے 58 13
24 معلومات عامہ 59 13
25 خصوصی تحریر: حضرت مولانا سمیع الحق صاحب مدظلہ (امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان) 13 6
26 شریعت بل او رمیاں صاحب کا کردار 14 6
27 دفعہ باسٹھ تریسٹھ 14 6
28 اہم اسلامی دفعات کا تعارف 14 6
29 چند دفعات ملاحظہ فرمائیں: 15 6
30 توہین رسالت کی سزا موت کی تقرری 17 6
31 قومی اسمبلی کی قرارداد 17 6
32 اعلامیہ کل جماعتی کانفرنس : (منعقدہ 28اگست 2017 بمقام : اسلام آباد) 18 6
33 نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 8
34 ۴ستمبر (اکوڑہ خٹک ) 20 7
35 ۲۵ اگست (اکوڑہ خٹک) 22 8
36 (قسط ۵۸) ۱۹۸۳ء کی ڈائری : استاد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 23 9
37 مولانا قاری محمد طیب قاسمی ؒ اور مولانا شمس الحق افغانی ؒکی رحلت پر تاثرات 23 9
38 دارالعلوم شرعیہ بنوں کے طلباء کاختم بخاری 23 9
39 قدیم گھر کی بیٹھک: 23 9
40 حرکت انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام افغانی فضلاء کی دستاربندی میں شرکت 24 9
41 ۲۰؍مئی : 24 9
42 جزائر مالدیپ کے مشیرمذہبی امور کی آمد 25 9
43 ۳؍جون: 25 9
44 تعزیتی اجتماع میں شیخ الحدیث کا قاری طیب قاسمی کو خراج عقیدت 25 9
45 حضرت قاری محمد طیب مرحوم کے سانحہ ارتحال کے موقعہ پر حضرت مولانا عبدالحق ؒ کا تعزیتی اجتماع سے خطاب کا اقتباس: 25 9
46 دارالعلوم حقانیہ اور اسکے بانی سے تعلق: 26 9
47 قاری محمد طیب قاسمی ؒ کے وفات پر احقر کے تعزیتی تاثرات 28 9
48 حضرت مولانا شمس الحق افغانی کی وفات پر مولانا سمیع الحق کے تعزیتی تاثرات 32 9
49 خصوصی مضمون شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ انوار الحق صاحب 35 10
50 موت العالِم موت العالُم 35 10
51 مسلک اعتدال کے داعی 36 10
52 وفاق المدارس کی سربلندی اور استحکام میں اہم کردار 36 10
53 فراست : 37 10
54 تصنیفی و تالیفی خدمات : 37 10
55 حضرت والد شیخ الحدیث ؒسے والہانہ عقیدت ومحبت : 38 10
56 شوق مطالعہ : 38 10
57 خصوصی تحریر: قاضی فضل اللہ حقانی * 39 11
58 عوامی مقبولیت اورانتخابات میں کامیابی : 40 11
59 اسلامی آئین کی تشکیل میں علماء کا کردار : 41 11
60 اسلامی آئین کو غیرموثر کرنے کے حربے : 41 11
61 مسلمان کی تعریف اور شیخ الحدیث کا کردار : 41 11
62 مولانا ہزاروی کا دارالعلوم میں خطاب : 42 11
63 تحریک ختم نبوت اور مولانا سمیع الحق : 42 11
64 شیخ الحدیث کی اسمبلی میں مساعی : 43 11
65 شیخ الحدیث اور پابندی وقت : 43 11
66 حضرت شیخ کی تقریر ترمذی : 43 11
67 درس و تدریس کا انوکھا انداز : 44 11
68 انداز بیاں : 44 11
69 نصراللہ خٹک کے مقابلے میں جیت : 45 11
70 حضرت شیخ اور کمال کی تواضع : 45 11
71 شیخ الاسلام حضرت مدنیؒ کا اعتماد : 45 11
72 حضرت شیخ کی جنازے میں شرکت : 46 11
73 مدرسے کے مالیات میں حزم و احتیاط: 46 11
74 پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز* 47 12
75 بدھ مت کی آبادی 48 12
76 مسلم بدھ کشمکش او رمتنازعہ ہندسے 48 12
77 روہنگیا مسلمانوں کی شہریت سے محرومی 49 12
78 بدھسٹ دہشت گرد سے موتک دیراتو سے ملاقات 49 12
79 مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز مواد 50 12
80 مسلمان وفد کی وضاحت 50 12
81 خدشات و امکانات 51 12
82 آنگ سانگ سوجی کا کردار 51 12
83 میانمار اورفوج کی بالادستی 52 12
84 خصوصی تحریر برائے الحق مولانا محمد رفیق شِنواری * 53 13
85 (بقیہ صفحہ ۵۱ سے ) روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ :اصل حقائق کیا ہیں؟ 60 13
86 مولانا حامد الحق حقانی مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ 61 14
87 حضرت مہتمم صاحب کا امریکی صدر کی دھمکیوں کے خلاف مظاہرہ 61 14
88 جمعیت کی آل پارٹیز کانفرنس 61 14
89 عیدالاضحی اجتماع 61 14
90 جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 61 14
91 فاٹا اصلاحات کانفرنس میں شرکت 62 14
92 تحفظ دینی مدارس و ملک بچاؤ کانفرنس میں شرکت 62 14
93 مولانا عبدالرؤف فاروقی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی صاحبان کی دارالعلوم آمد 62 14
94 عیدالاضحی کی تعطیلات اور اسباق دوبارہ شروع : 62 14
95 جناب محمد عثمان بدرشی کی وفات: 62 14
96 حضرت مہتمم صاحب کا دورہ بنوں وکرک 63 14
97 مولانا محمد اسلام حقانی رکن موتمر المصنفین 64 15
98 امام حسن بصری احوال و آثار تصنیف:حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ مدنی ؒ 64 15
99 اللہ کی پناہ میں آئیں 65 15
100 ربط و خلاصہ تفسیر امام لاہوری و امام شاہ منصوری 65 15
101 ادارہ 20 7
102 حضرت علامہ شمس الحق افغانی ایک جامع العلوم ہستی 30 9
103 شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق صاحب کاحضرت افغانی ؒکے جنازہ پر خطاب 30 9
Flag Counter