Deobandi Books

ماہنامہ الحق ستمبر 2017 ء

امعہ دا

19 - 65
٭	پوری قوم بشمول پاکستان کے عسکری ادارے اور محب وطن سیاسی و مذہبی قیادت امریکی پالیسی کو مسترد کرتی ہے اور واشگاف الفاظ میں واضح کرنا چاہتی ہے کہ ملکی سا لمیت کا تحفظ اپنی جانوں پر کھیل کر لیا جائیگا۔
٭	اگر امریکہ نے بھارت یا افغانستان کی کٹھ پتلی حکومت کے ذریعہ پاک سرزمین پر اپنے ناپاک قدم رکھنے کی حماقت کی تو اس کا جہادی جذبے سے مقابلہ کیا جائے گا اور امریکی رعونت کو خاک میں ملاکر اس کے وجود کو عبرتناک بنا دیا جائے گا ۔
٭	امریکی صدر کی طرف سے پاک فوج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی امداد دینے کا بیان گمراہ کن ہے۔پاکستان کی زمینی اور فضائی حدود کے استعمال پر عالمی قوانین کے مطابق کرایہ کی ادائیگی امداد نہیں ہے۔ پاک فوج کو کسی غیر ملکی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔
٭	پاکستانی قوم اپنے خون سے پاک فوج کی آبیاری کر رہی ہے اور اس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دینے کے لیے تیار ہے۔
٭	مسلح افواج نے مملکت خداداد پاکستان کی سالمیت وتحفظ کیلئے جو پالیسی طے کر رکھی ہے اسکی مکمل تائید کرتے ہیں ۔
٭	موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی بالعموم اور امریکی دھمکیوں کے مقابلے میں مجرمانہ خاموشی بالخصوص قومی وقار کے منافی ہے ۔ایک آزاد خودمختار مملکت اور ایک غیرت مند قوم کی ترجمانی کے لیے حکومت کو امریکی بالا دستی سے باہر نکل کر پالیسی ترتیب دینی چاہیے ۔
٭	چین،روس اور ایران کی طرف سے پاکستان کی غیر مشروط حمایت اور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے پر چینی حکومت کے شکر گزار ہیں اور قتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کللئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔  
٭	افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کا اعزاز پاکستانی قوم کو حاصل ہے ۔ایک عرصہ پاکستان کی سرزمین پر گزارنے والے افغان مہاجرین اشرف غنی کے افغانستان میں اپنے آپ کو اعتقادی اور جسمانی طور پر غیر محفوظ سمجھتے ہیں ۔حکومت پاکستان اشرف غنی اور امریکہ کے ایماء پر افغان مہاجرین پر پاکستان کی سرزمین تنگ کرنے کی بجائے باوقار اور محفوظ واپسی کے لیے پالیسی مرتب کرے۔ 
٭	حافظ محمد سعید کی بے جا نظر بندی کو فی الفور ختم کیا جائے ۔
٭	شریعت کورٹ آزاد کشمیر کو ختم کر دیا گیا ہے جو ستر سالہ جدوجہد کو ثبوتاز کر دیا گیا، کل جماعتی کانفرنس حکومت آزاد کشمیر کے اس عمل کی شدید مذمت کے ساتھ شریعت کورٹ کو بحال کرنے اور آزاد کشمیر کے دستور میں قادیانیوں کے حوالہ سے دستوری تقاضوں کو ملحوظ رکھ کر قادیانیوں کو مسلم فہرست سے الگ فہرستوں میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
٭	پنجاب میں مدارس اسلامیہ کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے پنجاب حکومت چئیرٹی بل کے نام سے کالا قانون لانے کی کوشش کر رہی ہے اسے مسترد کرتے ہوئے اس کا راستہ روکنے کے لیے پرامن آئینی جدوجہد کا اعلان کرتے ہیں ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 11 0
2 اشاریہ ماہنامہ الحق جلد 52(2016-17) 2 1
3 اس شمارے کے مضامین 10 1
4 نقش آغاز مولانا راشد الحق سمیع 11 5
5 برمی مسلمانوں کا قتل عام اقوام عالم کی خاموشی اور عالم اسلام کی بے حسی 11 1
6 ’’انقلاب ‘‘یا آئین کے اسلامی دفعات کا خاتمہ ؟ 13 1
7 برما کے مظالم پر مولانا سمیع الحق کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام کھلا خط 20 1
8 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور افغانستان کے بارہ میں نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 1
9 مولاناسمیع الحق مدظلہ کی ذاتی ڈائری 23 1
10 علم و عمل کا عظیم پیکرشیخ الحدیث حضرت العلامہ مولانا سلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ 35 1
11 حضرت شیخ الحدیث مولاناعبدالحق صاحبؒ علم و عمل کا پیکر ،تواضع وانکساری کا مرقع 39 1
12 روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ اصل حقائق کیا ہیں؟ 47 1
13 دینی مدارس میں ’’ہم نصابی سرگرمیوں ‘‘کی تشکیل اور اس کے مواقع 53 1
14 دارالعلوم کے شب و روز 61 1
15 تعارف و تبصرہ کتب 64 1
16 استاد طالب علم بن کر رہے 54 13
17 بزم ادب 54 13
18 تقریری مقابلہ 54 13
19 تحریری مقابلے 55 13
20 خطاطی: 57 13
21 جسمانی نشوونما اورکھیل: 57 13
22 رفاہِ عامہ کے کاموں میں طلبہ کی شرکت 58 13
23 تفریحی اور تعلیمی دورے 58 13
24 معلومات عامہ 59 13
25 خصوصی تحریر: حضرت مولانا سمیع الحق صاحب مدظلہ (امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان) 13 6
26 شریعت بل او رمیاں صاحب کا کردار 14 6
27 دفعہ باسٹھ تریسٹھ 14 6
28 اہم اسلامی دفعات کا تعارف 14 6
29 چند دفعات ملاحظہ فرمائیں: 15 6
30 توہین رسالت کی سزا موت کی تقرری 17 6
31 قومی اسمبلی کی قرارداد 17 6
32 اعلامیہ کل جماعتی کانفرنس : (منعقدہ 28اگست 2017 بمقام : اسلام آباد) 18 6
33 نئی پالیسی پر مولانا سمیع الحق کا احتجاج 22 8
34 ۴ستمبر (اکوڑہ خٹک ) 20 7
35 ۲۵ اگست (اکوڑہ خٹک) 22 8
36 (قسط ۵۸) ۱۹۸۳ء کی ڈائری : استاد دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک 23 9
37 مولانا قاری محمد طیب قاسمی ؒ اور مولانا شمس الحق افغانی ؒکی رحلت پر تاثرات 23 9
38 دارالعلوم شرعیہ بنوں کے طلباء کاختم بخاری 23 9
39 قدیم گھر کی بیٹھک: 23 9
40 حرکت انقلاب اسلامی کے زیر اہتمام افغانی فضلاء کی دستاربندی میں شرکت 24 9
41 ۲۰؍مئی : 24 9
42 جزائر مالدیپ کے مشیرمذہبی امور کی آمد 25 9
43 ۳؍جون: 25 9
44 تعزیتی اجتماع میں شیخ الحدیث کا قاری طیب قاسمی کو خراج عقیدت 25 9
45 حضرت قاری محمد طیب مرحوم کے سانحہ ارتحال کے موقعہ پر حضرت مولانا عبدالحق ؒ کا تعزیتی اجتماع سے خطاب کا اقتباس: 25 9
46 دارالعلوم حقانیہ اور اسکے بانی سے تعلق: 26 9
47 قاری محمد طیب قاسمی ؒ کے وفات پر احقر کے تعزیتی تاثرات 28 9
48 حضرت مولانا شمس الحق افغانی کی وفات پر مولانا سمیع الحق کے تعزیتی تاثرات 32 9
49 خصوصی مضمون شیخ الحدیث حضرت مولانا حافظ انوار الحق صاحب 35 10
50 موت العالِم موت العالُم 35 10
51 مسلک اعتدال کے داعی 36 10
52 وفاق المدارس کی سربلندی اور استحکام میں اہم کردار 36 10
53 فراست : 37 10
54 تصنیفی و تالیفی خدمات : 37 10
55 حضرت والد شیخ الحدیث ؒسے والہانہ عقیدت ومحبت : 38 10
56 شوق مطالعہ : 38 10
57 خصوصی تحریر: قاضی فضل اللہ حقانی * 39 11
58 عوامی مقبولیت اورانتخابات میں کامیابی : 40 11
59 اسلامی آئین کی تشکیل میں علماء کا کردار : 41 11
60 اسلامی آئین کو غیرموثر کرنے کے حربے : 41 11
61 مسلمان کی تعریف اور شیخ الحدیث کا کردار : 41 11
62 مولانا ہزاروی کا دارالعلوم میں خطاب : 42 11
63 تحریک ختم نبوت اور مولانا سمیع الحق : 42 11
64 شیخ الحدیث کی اسمبلی میں مساعی : 43 11
65 شیخ الحدیث اور پابندی وقت : 43 11
66 حضرت شیخ کی تقریر ترمذی : 43 11
67 درس و تدریس کا انوکھا انداز : 44 11
68 انداز بیاں : 44 11
69 نصراللہ خٹک کے مقابلے میں جیت : 45 11
70 حضرت شیخ اور کمال کی تواضع : 45 11
71 شیخ الاسلام حضرت مدنیؒ کا اعتماد : 45 11
72 حضرت شیخ کی جنازے میں شرکت : 46 11
73 مدرسے کے مالیات میں حزم و احتیاط: 46 11
74 پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز* 47 12
75 بدھ مت کی آبادی 48 12
76 مسلم بدھ کشمکش او رمتنازعہ ہندسے 48 12
77 روہنگیا مسلمانوں کی شہریت سے محرومی 49 12
78 بدھسٹ دہشت گرد سے موتک دیراتو سے ملاقات 49 12
79 مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز مواد 50 12
80 مسلمان وفد کی وضاحت 50 12
81 خدشات و امکانات 51 12
82 آنگ سانگ سوجی کا کردار 51 12
83 میانمار اورفوج کی بالادستی 52 12
84 خصوصی تحریر برائے الحق مولانا محمد رفیق شِنواری * 53 13
85 (بقیہ صفحہ ۵۱ سے ) روہنگیا مسلمانوں کا قضیہ :اصل حقائق کیا ہیں؟ 60 13
86 مولانا حامد الحق حقانی مدرس جامعہ دارالعلوم حقانیہ 61 14
87 حضرت مہتمم صاحب کا امریکی صدر کی دھمکیوں کے خلاف مظاہرہ 61 14
88 جمعیت کی آل پارٹیز کانفرنس 61 14
89 عیدالاضحی اجتماع 61 14
90 جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 61 14
91 فاٹا اصلاحات کانفرنس میں شرکت 62 14
92 تحفظ دینی مدارس و ملک بچاؤ کانفرنس میں شرکت 62 14
93 مولانا عبدالرؤف فاروقی اور مولانا فہیم الحسن تھانوی صاحبان کی دارالعلوم آمد 62 14
94 عیدالاضحی کی تعطیلات اور اسباق دوبارہ شروع : 62 14
95 جناب محمد عثمان بدرشی کی وفات: 62 14
96 حضرت مہتمم صاحب کا دورہ بنوں وکرک 63 14
97 مولانا محمد اسلام حقانی رکن موتمر المصنفین 64 15
98 امام حسن بصری احوال و آثار تصنیف:حضرت مولانا ڈاکٹر سید شیر علی شاہ مدنی ؒ 64 15
99 اللہ کی پناہ میں آئیں 65 15
100 ربط و خلاصہ تفسیر امام لاہوری و امام شاہ منصوری 65 15
101 ادارہ 20 7
102 حضرت علامہ شمس الحق افغانی ایک جامع العلوم ہستی 30 9
103 شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق صاحب کاحضرت افغانی ؒکے جنازہ پر خطاب 30 9
Flag Counter