زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
ہو جائے توپھر نہ لٹکائے۔ 5: ٹخنوں کا ڈھانکنا حرام ہے مگر دو شرطوں کے ساتھ: (۱):”نَازِلًا“ یعنی کپڑااوپر سے لٹکا ہواہو۔لہٰذا جرابوں یا موزوں سے ٹخنہ ڈھکا ہوتوکچھ بھی حرج نہیں۔ (۲):”قَائِمًا“ یعنی انسان کھڑا ہو۔ اس میں رکوع بھی شامل ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ٹانگ کا کھڑا ہونا۔ ہاں اگر بیٹھا یالیٹا ہو تو ٹخنے کو ڈھانکنے میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب