زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
مدرسہ دار الہدیٰ چوکیرہ سرگودھا نحمدہ و نصلی و نسلم علی رسولہ الکریم! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ”زبدۃ الشمائل“ کی تالیف مؤلف زید مجدہ نے جس غرض کے لیے کی اس کو خوب خوب نبھایا ہے۔ ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ۔ اللہ تعالیٰ مؤلف زید مجدہ اور سب لوگوں کو اس تالیف کے سبب دارین میں نفع عطا فرمائیں۔ آمین / ۱۵-ذوالقعدہ ۱۴۳۷ھ