زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
میں اللہ تبارک وتعالی کا لاکھ لاکھ شکر اداکرتا ہوں کہ جس کریم ذات نے مجھ جیسے نالائق،کم علم اور سیاہ کار انسان سے ”زبدۃ الشمائل“ کے چند اوراق اپنے فضل سے تحریر کروادیے۔ چکی نمبر4، سیل نمبر 3اڈیالہ جیل راولپنڈی 26 ربیع الثانی 1422ہجری 19 جولائی 2001 ء وقت 4 بجکر 10 منٹ سہ پہر