زبدۃ الشمائل شرح اردو شمائل ترمذی |
|
لَا تُحَدِّثْ بِھَا اِلَّا لَبِیْبًا اَوْ حَبِیْبًا. اپنے خواب کا ذکر کسی عقلمندیا مخلص دوست کے سامنے ہی کرو کیونکہ ہر ایک کے سامنے خوابکا ذکر آدمی کو پریشانی میں مبتلا کر سکتا ہے۔ خواب کا نتیجہ کبھی توجلدی نکل آتا ہے اور کبھی دیر سے نکلتا ہے، جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کا خواب چالیس سال بعد شرمندہ تعبیر ہوا۔