امی) میمونہ رضی اللہ عنہاکی باری کے دن مرض میں شدت پیدا ہوگئی۔ اس حالت میں بھی حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم باری تقسیم فرماتے رہے مگر جب مرض میں زیادہ شدت پیدا ہوگئی تو حضرتپاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارہ پر تمام بیویوں نے حضرت ام المؤمنین(میری امی ) عائشہ رضی اللہ عنہا کے مکان پر بیماری کے ایام گزارنے کا اختیار دے دیا تھا، اس لیے حضرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بارہ یا چودہ ایام مرض کے گزارنے کے بعد پیر کو چاشت کے وقت ربیع الاول کےمہینے میں حضرت ام المؤمنین (میری امی) عائشہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں وصال فرمایا ۔
اناللہ وانا الیہ راجعون